Tag Archives: عمران خان

فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ عمران خان کی انا زیادہ اہم ہے یا آئینِ پاکستان، بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ عمران خان کی انا زیادہ اہم ہے یا آئینِ پاکستان۔

Read More »

نفرت، تفرقہ بازی کی سیاست عمران خان کی ذہنی صورتحال بیان کرر ہی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نفرت، تفرقہ بازی کی سیاست عمران خان کی ذہنی صورتحال بیان کرر ہی ہے۔ شہباز شریف کا کہناہے کہ عمران خان سے ان کے اعمال …

Read More »

عمران خان نے حلف سے غداری کی ہے، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کو غدار وطن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی رائے نہیں لی گئی عمران خان نے اسمبلی تحلیل کردی،صدر نے بھی اسمبلی کو تحلیل کرنے کا نوٹی فکیشن …

Read More »

پہلے عمران خان پر غصہ آتا تھا مگر اب ان پر ترس آتا ہے، گلوکار جواد احمد

گلوکار جواد

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے نامور گلوکار جواد احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کچھ لوگوں نے غلط مشورے دیے ہیں، ان کی حرکتیں دیکھ کر غصہ آتا تھا لیکن اب مجھے ان پر ترس آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ کہتے ہوئے اچھا نہیں …

Read More »

عمران خان غدار وطن غدار پارلیمان ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان غدار وطن اور غدار پارلیمان ہے۔ عمران خان نے جو حرکت کی ہے ان پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے.جب آپکو معلوم ہو کہ عدم اعتماد …

Read More »

سپریم کورٹ کا ملکی سیاسی صورتحال پر ازخود نوٹس

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس لے لیا۔ ترجمان سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک میں حالیہ سیاسی صورت حال پر نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ …

Read More »

چوہدری سرورنے پی ٹی آئی قیادت کو سارے رزا کھولنے کی دھمکی دے دی

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے سابق گورنر چوہدری سرور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کو سارے راز کھولنے کی دھمکی دے دی۔ انہوں نے کہا کہ  افسوناک کی بات ہے کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے، ایسی بات نہیں کرنا چاہتا کہ ماحول میں کشیدگی …

Read More »

آئین کے مطابق عدم اعتماد کی ووٹنگ آج ہی ہوگی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان کے مطابق وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہی ہوگی بصورت دیگر ہم اسمبلی میں دھرنا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ملک کو آئین شکنی سے تحفظ کیلئے اپنا آئینی فرض پورا کریں گے۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی آئین کو کسی صورت پامال ہونے نہیں دیں گے، ملک کو آئین شکنی سے تحفظ کیلئے اپنا آئینی فرض پورا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے …

Read More »

حکومت جو کچھ سوچتی ہے ہم پہلے ہی اس کا توڑ کرچکے ہوتے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت جو کچھ سوچتی ہے ہم اس سے پہلے ہی اس کا توڑ کرچکے ہوتے ہیں۔ اب گھر جانے کے علاوہ ان کے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے …

Read More »