Tag Archives: عدلیہ

قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اس وقت قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی فیصلوں کے اثرات کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ وقت آگیا …

Read More »

اگر آج الیکشن ہوگئے تو یہ خونی الیکشن ہوں گے، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر آج الیکشن ہوگئے تو یہ خونی الیکشن ہوں گے، جمہوری سیاسی نظام چل رہا ہے، اسے چلنے دیں، کسی تیسرے آپشن کی راہ نہ نکالیں۔ حکومت الیکشن کمیشن کی حمایت میں کھڑی ہوگئی۔ تفصیلات کے …

Read More »

آڈیو لیکس پہلے بھی ہوتی رہیں اور ان پہ معزز عدلیہ کے ججز استعفے بھی دیتے رہے ہیں۔ رانا ثںائ اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏کہا گیا کہ یہ آڈیو لیکس عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش ہے آڈیو لیکس پہلے بھی ہوتی رہی ہیں اور ان پہ معزز عدلیہ کے ججز استعفے بھی …

Read More »

اعلی عدلیہ بھی ایک شخص کے آگے بے بس نظر آرہی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت اعلی عدلیہ بھی ایک شخص کے آگے بے بس نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خودکش بمبار بن کر اس …

Read More »

کل کا ڈاکو آج پی ٹی آئی والوں کا ڈیڈی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

گوجرانوالہ (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کل پی ٹی آئی جس کو ڈاکو کہتے تھے آج وہ ان کا ڈیڈی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ارسطو بننا …

Read More »

پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کا مقصد صرف انتشار تھا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کا مقصد صرف انتشار تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو مدت پوری کرنی چاہیے، ورنہ کل کوئی بھی شخص صوبائی …

Read More »

عمران خان عدلیہ میں ان کی باقیات کے اثر و رسوخ کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان عدلیہ میں ان کی باقیات کے اثر و رسوخ کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ …

Read More »

آج جنرل فیص، ثاقب نثار اور جسٹس کھوسہ مٹی چھان رہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) ساہیول میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا کہ  جب زمینی خدا ناانصافی کرنے لگ جائیں تو پھر آسمان کا نظام حرکت میں آتا ہے۔ عوام پوچھتی ہے کہ آج کہاں ہے جنرل فیض، کہاں ہے جسٹس کھوسہ،  …

Read More »

الیکشن سے پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کیے جائیں۔ مریم نواز

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو گاڈ فادر کہا گیا، بیٹے سے تنخواہ …

Read More »