Tag Archives: عدالت

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

یاسمین راشد

لاہور (پاک صحافت) جلاو گھیراو کیس میں پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو جلاو گھیراو مقدمے میں نئی دفعات عائد کرنے کے معاملے پر ڈاکٹر یاسمین راشد کو 3 روز …

Read More »

شاہ محمود قریشی مزید 2 دن کے لیے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو  2 دن مزید جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے 3 روز کا جسمانی …

Read More »

شاہ محمود قریشی مزید 3 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ خیال رہے کہ چار دن کا ریمانڈ پورا ہونے پر شاہ محمود کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی پھر سہولت کاری کی جا رہی ہے، شاہ نواز رانجھا

محسن شاہنواز رانجھا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا کا کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی پھر سہولت کاری کی جا رہی ہے، اس کے نتائج بھی ہوں گے۔محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور نواز …

Read More »

عدالتیں ریاستی دہشتگرد اور چوروں کی پناہ گاہیں نہیں ہوتیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عدالتیں ریاستی دہشتگرد اور چوروں کی پناہ گاہیں نہیں ہوتیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی واقعات کیس میں مزید دفعات شامل

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل کرلی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت پر اُکسانے اور جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ اسی طرح دنگا …

Read More »

‏جہاں پہ “لاء کی جگہ “مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏جہاں پہ “لاء کی جگہ “مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، وہاں پہ پھر ایسا ہی ہوگا کہ کوئی بھی قاتل ڈاکو چور کیلیے رستے کھلے …

Read More »

سپریم کورٹ کو توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی، عطاء اللہ تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحات) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اس اسٹیج پر توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں انہی بنیادوں پر کیس زیرِ سماعت ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

توشہ خانہ کیس،  خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ حارث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات پر قانونی ٹیم سے علیحدگی کا …

Read More »

نیب قوانین میں تبدیلی سے مریم نواز کو بڑا ریلیف مل گیا

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب قوانین میں ترمیم سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی، دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر …

Read More »