Tag Archives: عالمی عدالت انصاف

عالمی عدالت کے فیصلے سے اسرائیلی جنگی مجرموں کو کٹہرے میں لانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے

عالمی عدالت کے فیصلے سے اسرائیلی جنگی مجرموں کو کٹہرے میں لانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے

بیروت (پاک صحافت) فلسطین میں انسانی حقوق فائونڈیشن “شاھد” کے ڈائریکٹر محمود الحنفی نے کہا ہے کہ ہیگ میں قائم بین الاقوامی عدالت انصاف کا جنگی جرائم کی تحقیقات کا دائرہ سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں تک پھیلانے سے جنگی جرائم کے مرتکب صہیونیوں …

Read More »

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اسرائیلی حلقوں میں شدید خوف و ہراس کی لہر، بیرون ملک افراد کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردیں

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اسرائیلی حلقوں میں شدید خوف و ہراس کی لہر، بیرون ملک افراد کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردیں

تل ابیب (پاک صحافت) عالمی فوج داری عدالت آئی سی سی کی طرف سے جنگی جرائم کی تحقیقات کا دائرہ سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں تک بڑھانے کے اعلان کے بعد اسرائیلی حلقوں میں خوف اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور بیرون …

Read More »

اسرائیلی جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ اور صہیونی حکام میں شدید کھلبلی

اسرائیلی جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ اور صہیونی حکام میں شدید کھلبلی

(پاک صحافت) ایک طرف جہاں عالمی عدالت انصاف کی طرف سے سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی مظالم اور جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان پر فلسطینی قوتوں‌ کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا ہے وہیں دوسری طرف صہیونی حکام میں شدید کھلبلی …

Read More »

فلسطین میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا ہونے لگا

فلسطین میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا ہونے لگا

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلے پر سیخ پا ہوتے ہوئے اسے یہودیوں کے خلاف نظریات قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پیکے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن …

Read More »

عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کو ایران کے خلاف ایک اور ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑگیا

عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کو ایران کے خلاف ایک اور ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑگیا

ہیگ (پاک صحافت) عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کو ایران کے خلاف اس وقت ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑ ا جب بین الاقوامی عدالت انصاف نے 1955 کے مودوت کنونشن کی خلاف ورزی کے معاملے میں اپنا حتمی فیصلہ جاری کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  کے …

Read More »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کا بھارت کو شدید انتباہ، بھارت جھوٹے اور من گھڑت بیانات سے باز آجائے

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کا بھارت کو شدید انتباہ، بھارت جھوٹے اور من گھڑت بیانات سے باز آجائے

پاکستان نے گرفتار بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ امور کے بے بنیاد اور من گھڑت بیان کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کو شدید انتباہ کیا ہے کہ وہ جھوٹے اور بے بنیاد بیانات سے باز آجائے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ …

Read More »