Tag Archives: عاصم اظہر

عاصم اظہر کی تمام انسٹاپوسٹس ڈیلیٹ، آخر ماجرا کیا ہے؟

(پاک صحافت) معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس حذف کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ اس حیرانگی میں اس وقت اضافہ ہوا جب گلوکار نے اپنی تمام پوسٹس اور فالونگ حذف کرنے کے بعد اپنی انسٹا اسٹوری اپ ڈیٹ کی۔ انہوں نے …

Read More »

عاصم اظہر کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی، سالگرہ نہ منانے کا اعلان

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اسرائیلی جارحیت کا شکار نہتے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کرتے ہوئے سالگرہ نہ منانے کا اعلان کر دیا۔ عاصم اظہر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر فلسطین کا جھنڈا تھامے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

وقت کے ساتھ اپنی بیوقوفیوں سے سیکھا ہے، عاصم اظہر

کراچی (پاک صحافت) گلوکار عاصم اظہر کاکہنا ہے کہ انہوں نے وقت کے ساتھ اپنی غلطیوں اور بیوقوفیوں سے سیکھا ہے۔عاصم نے مزید کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر بالکل اچھا نہیں لگتا کہ آج کل والدین اپنے بچوں کو وقت دینے کے بجائے ٹیبلیٹ یا فون دے دیتے ہیں۔ …

Read More »

معروف گلوکار اور اداکار عاصم اظہر ایک بار پھر اسکرین پر نظر آنے کو تیار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میوزک اندسٹری کے معروف گلوکار اور اداکار عاصم اظہر ایک بار پھر اسکرین پر نظر آنے کو تیار ہیں، رواں سال رمضان میں ڈرامہ سیریل ’فیملی بزنس‘ سے ویب سیریز میں جلوے بکھیریں گے۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر …

Read More »

اداکار فہد مصطفی اور صبا قمر کو تنقید کا سامنا

فہد مصطفی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار فہد مصطفی اور اداکارہ صبا قمر کو تنقید کا سامنا ہو گیا،  خیال رہے کہ اداکارہ صبا قمر اور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ پر ایک ویڈیو سانگ میں ایک ساتھ کرنے پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تنقید کی جا …

Read More »