Tag Archives: عازمین

عازمین حج کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہوگا۔ وزارت مذہبی امور

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہوگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق نئے تربیتی نصاب میں مناسک حج کے ساتھ نظم و ضبط اور انتظامی امور پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اور ضلعی سطح …

Read More »

آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہوگا۔ وزیر مذہبی امور

طلحہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا ہے کہ آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک لاکھ 60 ہزار …

Read More »

وزیراعظم کی فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے کہ پاکستان کی تمام معاشی مشکلات دور ہوں اور ترقی، امن اور خوشحالی کا گہوارہ …

Read More »

مناسکِ حج کا آغاز، عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے

(پاک صحافت) مناسکِ حج کا آغاز آج سے ہوگا، عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے۔ مِنیٰ میں عازمین کے لیے خیموں کی بستی بسا دی گئی ہے، عازمین پیر کی رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو نماز فجر کی ادائیگی …

Read More »

ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ 81 ہزار عازمین سرکاری اور 76 ہزار نجی حج اسکیم کے ذریعے سعودی عرب …

Read More »

پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا بھر کی طرح پاکستانی عازمینِ حج کی بھی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال رہے کہ اب تک 31 ہزار 241 سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں 25 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین …

Read More »

عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وزیر مذہبی امور

طلحہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج کے دنوں میں گرمی زیادہ ہوگی صبر اور …

Read More »

حکومت نے حج اخراجات میں کمی کی نوید سنادی

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت مذہبی امور نے حکومت کی جانب سے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطاء الرحمان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ عازمین حج کیلئے 45 سے 50 …

Read More »