Tag Archives: طلاق

طلاق کی خبروں پر وضاحتیں دیتے ہوئے اب میری ہمت ختم ہوگئی ہے، صنم جنگ

صنم جنگ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و معروف میزبان صنم جنگ کا کہنا ہے کہ شوہر قسام جعفری سے طلاق کی خبروں پر وضاحتیں دیتے ہوئے اب اُن کی ہمت ختم ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ رہے کہ رواں سال کے آغاز سے صنم جنگ کی شوہر …

Read More »

علیزے گبول کی طلاق سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں

ماڈل و اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل علیزے گبول کی طلاق سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔  خیال رہے کہ علیزے گبول کی شوہر سے علیحدگی کی افواہیں زیرگردش تھیں ایسے میں انہوں نے خود بھی اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کردیا تھا۔ …

Read More »

آخری افغان آرتھوڈوکس یہودی نے چھوڑا افغانستان

زابلون سیمانٹوف

تل ابیب {پاک صحافت} افغانستان سے آخری یہودی کو ملک بدر اور اسمگل کرنے کے لیے اسرائیلی خصوصی سیکورٹی آپریشن کی تفصیلات عبرانی میڈیا نے سب سے پہلے ظاہر کیں۔ اسرائیلی رپورٹ میں حال ہی میں ایک افغان یہودی کی اپنے ملک سے روانگی کے حالات اور اسرائیل کے بجائے امریکہ …

Read More »

مولانا فضل الرحمن جلد حکومت کا جنازہ پڑھائیں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جلد موجودہ نااہل حکومت کا سیاسی جنازہ پڑھائیں گے۔ وہ نکاح کے ساتھ جنازے بھی پڑھاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے وفاقی وزیر …

Read More »

بل گیٹس کو خواتین ملازمین کے جنسی استحصال کے سنگین الزامات کا سامنا

بل گیٹس

واشنگٹن {پاک صحافت} جاری ماہ کی تیسری تاریخ کو 27 سالہ شادی کے تعلقات ختم کرنے والے دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بل گیٹس کی بیوی کے طلاق کی خبر  نے دنیا بھر کے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ، لیکن اب اس کی طلاق کے بعد پوری …

Read More »

بالی وڈ اسکینڈل کوئین راکھی ساونت نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کا اشارہ دے دیا

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ اسکنڈل کوئن  راکھی ساونت نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کا اشارہ دے دیا،  خیا ل رہے کہ راکھی ساونت کے مبینہ شوہر رتیش کی اب تک تصاویر سامنے نہیں آئی ہیں  اور انہوں نے شوہر سے طلاق لینے کا شوشہ بھی چھوڑ دیا ہے۔ …

Read More »