Tag Archives: ضیاءالحق

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی

بینظیر بھٹو

کراچی (پاک صحافت) عالم اسلام کی پہلی اور مسلم دنیا کی واحد خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش میں جلسے کا انعقاد کررہی ہے جس سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنما خطاب …

Read More »

ہم نے خضر حیات ٹوانہ سے لے کر قمر جاوید باجوہ تک سب کی جیلیں بھگتی۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم نے گزشتہ 80 برس میں خضر حیات ٹوانہ سے لے کر قمر جاوید باجوہ تک سب کی جیلیں بھگتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

ہماری جماعت ہمیشہ غیرآئینی اقدامات کے خلاف رہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت ہمیشہ غیر آئینی اقدامات کے خلاف رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ضیاء، مشرف کا دور ایک امتحان تھا، ہمارے ووٹ کے حق، عوام کے پیٹ اور جیب …

Read More »

جنرل ضیاء نے پاکستان کی پہلی جمہوری حکومت اور آئین پر شب خون مارا تھا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق نے پاکستان کی پہلی جمہوری حکومت اور آئین اور شب خون مارا اور ملک کو انارکی اور انتشار میں دھکیلا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نایب صدر شیری رحمان نے 5 جولائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں …

Read More »

پاکستانی عوام آج تک ڈکٹیٹر ضیاءالحق کی سوچ اور باقیات سے نبرد آزما ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار دہائیوں سے پاکستانی عوام جن مسائل و مشکلات میں گرفتار ہوئی وہ ڈکٹیٹر ضیاءالحق کی پیدا کردہ تھیں، پاکستان کے عوام آج تک ڈکٹیٹر ضیاء کی سوچ اور باقیات سے نبرد آزما ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ …

Read More »

پانچ جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ ساجد طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد طوری کا کہنا ہے کہ پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس نے ڈکٹیٹر ضیاءالحق نے عوامی لیڈر ذوالقفار علی بھٹو کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اور ایچ آر ڈی ساجد …

Read More »

پاکستان کا فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنا خوش آئند ہے۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنا خوش آئند ہے، یہ سب حکومت کی دانشمندی اور اداروں کے باہمی اتحاد سے ہی ممکن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما طارق فضل چوہدری نے …

Read More »

کشمیری مودی اور عمران دونوں کے ظلم سے نجات چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نکیال (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کشمیری نریندر مودی اور عمران نیازی دونوں کے ظلم و ستم سے نجات چاہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی ہی ظلم کا خاتمہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نکیال میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »