Tag Archives: ضمانت

نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست …

Read More »

مالدیپ نے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعادہ کیا

مالدیپ

پاک صحافت مالدیپ کی حکومت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت پر زور دیا ہے اور غزہ کی پٹی میں بے گناہ شہریوں کے خلاف اسرائیل کی مسلسل فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ پاک صحافت کی اتوار کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، سائٹ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل پر سماعت مقرر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو صوبائی حکومت …

Read More »

عدالتیں طے کریں گی نوازشریف کا اسٹیٹس کیا ہے۔ وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ عدالتیں طے کریں گی نواز شریف کا اسٹیٹس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی گرفتاری …

Read More »

جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے کیسز میں حفاظتی ضمانت لینے کا پروگرام ہے، قانونی ٹیم نے تیاری کرلی ہے، جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

شاہ محمود قریشی عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں لکھا ہے کہ ہمیں اس …

Read More »

سائفر کیس، چیئرمین PTI کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس کے بعد وہ …

Read More »

سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ پر شادیانے بجانے والوں نے بہت جلدی کی، مٹھائی …

Read More »

ٹرمپ جیل کے راستے پر؛ 2020 کے امریکی انتخابات کو چیلنج کرنے کا الزام یا الٹنے کی سازش؟

ٹرمپ

پاک صحافت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2020 کے انتخابات کو ناکام بنانے کی سازش کے الزام میں خود کو فلٹن جیل میں رپورٹ کرنے کے لیے مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی شام نیو جرسی سے اٹلانٹا کے لیے روانہ ہوئے۔ ایک ایسا الزام جسے وہ قبول نہیں کرتے …

Read More »

عمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔ خیال رہے کہ اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں توسیع پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا …

Read More »