Tag Archives: صدر

حکمران آج تک سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کر سکے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

ڈی جی خان کا جلسہ مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے آج  ڈیرہ غازی (ڈی جی) خان میں ہونے والےجسلے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ڈی جی خان میں ہونے والا  آج کا جلسہ ملک میں بڑھتی مہنگائی اور  لاقانونیت کے خلاف ہے، …

Read More »

موجودہ حکمران کسی بھی احساس ذمہ داری سے عاری ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) ملک کی حالیہ صورت حال سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران …

Read More »

بھارتی غیر قانونی اقدامات اقوامِ متحدہ کے منشور کی ساکھ مجروح کرنے کا باعث ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی غیر قانونی اقدامات اقوامِ متحدہ کے منشور کی ساکھ مجروح کرنے کا باعث ہیں۔ …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے پنجاب حکومت گرانے کو وفاقی حکومت کے گرنے کے مترادف قرار دے دیا

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر  رانا ثاء اللہ نے عثمان بزدار حکومت کے گرانے کو وفاقی حکومت کے گرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کا گرایا جانا وفاقی حکومت کے گرائے جانے کے مترادف ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

شہباز شریف کا پی ٹی آئی حکومت سے اہم مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی حکومت ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہے تو آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو پارلیمنٹ میں لائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انتیس اکتوبر بروز جمعہ صوبے بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے نے کہا ہے کہ اتیس اکتوبر جمعے …

Read More »

اداروں کے خلاف نعرے لگانا قومی مفاد کے برعکس ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوامی جلسوں میں اداروں کے خلاف نعرے لگانا کسی طور قوم کے مفاد میں نہیں ہے۔ ہمیں اس سے گریز کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک …

Read More »

حکومت آج ملک پر بھاری بوجھ بن چکی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت آج ملک پر بھاری بوجھ بن چکی ہے، موجودہ حکومت …

Read More »

عمران خان کو ملنے والے تحائف کے بارے میں قوم جاننا چاہتی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ عمران خان کو کیا کیا اور کہاں کہاں سے تحائف ملے ہیں۔ عمران خان قانون سے بالاتر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپوزیشن کی …

Read More »