Tag Archives: صدر

سردار اختر مینگل کی شہبازشریف کیساتھ اہم ملاقات

سردار اختر مینگل

لاہور (پاک صحافت) سردار اختر مینگل نے شہباز شریف کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور باہمی مشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے وزیراعظم کا فیصلہ نوازشریف کرے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد ملک کے نئے وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد عوام کی خواہش پر لارہے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد عوام کی خواہش پر لارہے ہیں، عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں …

Read More »

نااہل حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے اس وقت ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے، عام شہری کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں …

Read More »

پوری قوم دہشتگردوں کیخلاف اپنی افواج کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار افواج پاکستان کی پوری قوم حمایت کرتی ہے اور ملک میں امن و امان کے قیام کے لئے افواج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں …

Read More »

رحمان ملک کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سینیٹر رحمان ملک نے ملک و قوم کے لئے بے شمار خدمات انجام دی ہیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے مرکزی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ رہنما ن لیگ

مسلم لیگ ن

دبئی (پاک صحافت) رہنما ن لیگ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی میں اضافہ کر کے عوام کے لیے مشکلات کے نئے پہاڑ کھڑے کر دیے ہیں اور جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات …

Read More »

غیر قانونی آرڈیننسز کا مقصد مخالفین سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے آوازوں کو دبانا ہے، سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کئے جانے والے غیر قانونی آرڈیننسز کا مقصد مخالفین سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے آوازوں کو دبانا ہے۔ عوامی عدم اعتماد آ چکا ہے۔ اب ایوان میں باری ہے …

Read More »

لانگ مارچ عوام کو مہنگائی، بیروزگاری اور غربت سے نجات دلائے گا۔ فریال تالپور

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) فریال تالپور کا کہنا ہے کہ ستائیس فروری سے شروع ہونے والا پیپلزپارٹی کا عوامی لانگ مارچ پاکستانی عوام کو بے قابو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے نجات دلائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی صدر اور ایم پی اے فریال تالپور نے کہا …

Read More »

عمران نیازی گھر جائے، عوام کو “مہنگا ترین وزیر اعظم” قبول نہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیں، عوام کی مزید بددعائیں نہ لیں، خدا کا خوف کریں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »