Tag Archives: شیخ رشید

اداروں اور مخالفین پر حملے کرنے کے علاوہ عمران نیازی کچھ نہیں جانتا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر  (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نیازی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  اداروں اور مخالفین پر حملے کرنے کے علاوہ عمران نیازی  کچھ نہیں جانتا۔  خورشید شاہ کا …

Read More »

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی شیخ رشید کو وارننگ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی شیخ رشید کو خونی لانگ مارچ والے بیان پر قوم سے معافی مانگنے اور بیان واپس لینے کی وارننگ۔ وزیر داخلہ نے شیخ رشید کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا تو تمہیں گھر سے باہر نہیں …

Read More »

لال حویلی کے مداری کا تماشہ ختم ہو چکا، اب قانون اپنا راستہ بنائیگا، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور پارلیمانی لیڈر سیدحسن مرتضیٰ نے جاری  سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کے لال حویلی کے مداری کا تماشہ ختم ہو چکا، اب قانون اپنا راستہ بنائیگا۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

عمران خان اور شیخ رشید کونسی جیل میں جائیں گے؟ منظور وسان نے بتا دیا

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے  پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان  اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے  پہلے اڈیالہ اور خیرپور جیل کہا تھا مگر اب انہوں نے بتایا ہے کہ وہ دونوں  مچ جیل جائیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے گرفتار ہونے کا اشارہ دے دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا۔ خیال رہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مسجدِ نبوی ﷺ میں نعرے بازی کے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیتے …

Read More »

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و سلم کی توہین اور پاکستانی حکومتی وفد کے ساتھ مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے پر شیخ رشید کے بھتیجے کا جسمانی ریمانڈ لینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو مسجد نبوی …

Read More »

عمران نیازی یہودیوں کے ایجنڈے پر عمل پیراہے، قادر مندوخیل

قادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان  پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل نے کہا ہے کہ ہمارا پہلے دن سے موقف ہے کہ عمران نیازی یہودیوں کے ایجنڈے پر عمل پیراہے، عمران نیازی کے بچے آج بھی یہودیوں کے گھر پرورش پا رہے ہیں، عمران نیازی ملک کو …

Read More »

انسانی شکل میں اگر شیطان ہوتا تو شیخ رشید جیسا ہوتا، پی ڈی ایم ترجمان

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ  کا کہنا ہے کہ  انسانی شکل میں اگر شیطان ہوتا تو شیخ رشید جیسا ہوتا۔ وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران نیازی ایک طرف امن وامان کا …

Read More »

ملتان کے ایک جعلی پیر نے عمران خان کو یہ خط دیا ہے، قادر مندوخیل

قادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل  نے وزیر اعظم کی جانب سے  سازشی خط سے متعلق دیئے گئے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہ خط ملتان کے ایک جعلی پیر نے اس کو دیا ہے، یہ ملتان کا …

Read More »

عمران خان اب وزیر اعظم نہیں رہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے  پی ٹی آئی وزراء  کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  ان  کے اترے ہوئے چہرے ان کی شکست کا اعتراف ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان ڈھٹائی چھوڑ دے وہ اب وزیر اعظم نہیں …

Read More »