Tag Archives: شہباز شریف

پی ٹی آئی 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔ شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ …

Read More »

نوازشریف کیخلاف شرمناک کیسز کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کیخلاف شرمناک کیسز کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کے کرم سے میرے بھائی اور قائد نواز شریف …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ بی جے پی کی کارکن بن گئی، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے بی جے پی کی پالیسی پر ایک کارکن بن کر عمل کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک …

Read More »

مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے حلقوں، امیدواروں کی فہرست بنا لی

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست بنا لی۔ ذرائع کے مطابق اسحاق خاکوانی، عون چوہدری، نعمان لنگڑیال پر مشتمل کمیٹی نے فہرست تیار کی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کمیٹی قائم

ن لیگ آئی پی پی

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ اور آئی پی پی کی کس حلقے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی اس حوالے سے رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق …

Read More »

ن لیگ قوم کی توقعات پر ہمیشہ کی طرح پورا اترے گی، شہباز شریف

وزیراعظم

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن قوم کی توقعات پر ہمیشہ کی طرح پورا اترے گی۔ خیال رہے کہ لاہور میں شہباز شریف سے سابق ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر پارٹی رہنما اور سابق رکن …

Read More »

ن لیگ وفاق کی مضبوطی اور ترقی کی علامت ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ وفاق کی مضبوطی اور ترقی کی علامت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے بلوچستان، پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ لاہور میں شہباز شریف سے ن لیگ بلوچستان …

Read More »

ن لیگ ٹکٹ ہولڈرز منتخب کرنیوالی پہلی جماعت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنے والی مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے، الحمدللہ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پہلی جماعت …

Read More »

بے گناہ نوازشریف کو اللہ نے ہر الزام سے بری کیا۔ شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بے گناہ نواز شریف کو اللہ نے ہر الزام سے بری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں پارٹی قائد نواز شریف کی بریت پر اظہار …

Read More »

جس دن نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دی گئی، پاکستان اور انصاف کی تاریخ میں وہ دن بلیک ڈے تھا، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس دن نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دی گئی، پاکستان اور انصاف کی تاریخ میں وہ دن بلیک ڈے تھا۔

Read More »