Tag Archives: شہبازشریف

مجھے عام انتخابات جلد ہوتے نظر نہیں آرہے۔ چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مجھے عام انتخابات جلد ہوتے نظر نہیں آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے معاملے پر ٹینشن زیادہ بنی ہے لیکن جلد حل نکلے …

Read More »

عون چوہدری نے شہبازشریف کو جہانگیر ترین کا پیغام پہنچا دیا

شہبازشریف عون چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کو عون چوہدری نے جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چوہدری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور عون چوہدری کے درمیان ملکی معاملات، پنجاب …

Read More »

آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ آصف …

Read More »

وزیراعظم کی چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ آمد، سیاسی صورتحال پر گفتگو

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ق کے سربرچوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور انہیں گلدستہ بھی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کیلئے خصوصی پیکج کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »

تاجک صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

امام علی رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) تاجک صدر امام علی رحمان کی دو روزہ دورے پر اسلام آباد آمد، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تاجک صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان …

Read More »

سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

سکھر (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم 6 کے سنگ بنیاد کی تقریب میں خصوصی طور …

Read More »

وزیراعظم کل ایم 6 حیدر آباد سکھر موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر حیدر آباد پہنچیں گے، جہاں وہ ایم 6 حیدر آباد سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم 6 موٹر وے کے سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سول ایوی ایشن آڈیٹوریم حیدر آباد میں ہوگی۔ تقریب سے …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان لندن سے ہوگا۔ ن لیگ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان لندن سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی سزا کالعدم کرانے کے …

Read More »

طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

طارق فاطمی

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت نے طارق فاطمی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق فاطمی کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وہ وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے رابطہ کاری ہوں …

Read More »