Tag Archives: شوال

چاند سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کرلیا

رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) چاند سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے لئے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد …

Read More »

ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا قوی امکان

چاند

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی جبکہ …

Read More »

شوال کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی

عیدالفطر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، اور کل بروز ہفتہ 22 اپریل کو ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔ دوسری جانب عید کا چاند نظر آتے …

Read More »

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی

مولانا عبدالخبیر آزاد

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کہیں بھی شوال المکرم 1444ھ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس …

Read More »

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) عیدالفطر (شوال) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہوں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

شوال کے چاند پر تنازع، مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی عید کے اجتماعات

عید نماز

کراچی (پاک صحافت) ملک کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق عید کے اجتماعات کے دوران نمازیوں کا کہنا تھا کہ 29 رمضان کا چاند متنازعہ تھا، انہیں اس چاند کے ہونے پر یقین نہیں تھا اسی لیے انہوں …

Read More »

شمالی وزیرستان میں عید کا چاند نظر آگیا، کل عید منانے کا اعلان

عید الفطر

وزیرستان (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں عید کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد مقامی علماء نے کل 12 مئی کو عید الفطر  منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے ٹوئٹ کی اور بتایا …

Read More »

عید کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) کل عید الفطر کا چاند نظر آئے گا یا نہیں ؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »