Tag Archives: شریعت

جنہوں نے دین کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھایا انہیں جواب دینا ہوگا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جنہوں نے دین کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھایا انہیں جواب دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پشاور میں خیبرپختونخوا کے مشران، عمائدین اور نمائندوں کے گرینڈ جرگے میں خصوصی شرکت کی …

Read More »

خواجہ سراؤں کے حقوق پر وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرانس جینڈر کمیونٹی اور سول سوسائٹی نے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کو عدالتِ عظمیٰ میں چیلنج کیا ہے۔ خیال رہے کہ فیڈرل شریعت کورٹ …

Read More »

ہم میاں نواز شریف کی پالیسی کو فالو کریں گے، اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور جے یو آئی کے رہنما مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ہم میاں نواز شریف کی پالیسی کو فالو کریں گے جبکہ ہم ایک سال میں انقلاب برپا نہیں کرسکتے لیکن بہتر سے بہتر کام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور …

Read More »

طالبان کا نیا فرمان، خواتین اداکاری والی فلمیں اور سیریل نشر نہیں کیے جائیں گے

فرمان

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں اقتدار پر قبضہ کرنے والی طالبان حکومت نے ملک میں شریعت کے خلاف پروگراموں کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے۔ اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کو نیکی کرنے اور برائی سے روکنے کا حکم دینے والی وزارت نے میڈیا سے کہا ہے …

Read More »

ہیومن رائٹس آرگنائزیشن، 80 فیصد سعودی کم عمر قیدیوں کو پھانسی کا خطرہ

سعودی پرجم

ریاض {پاک صحافت} انسانی حقوق کی تنظیم ریپریو نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی حکام کے خلاف الزامات کے تحت 18 سال سے کم عمر کے حراست میں لئے گئے 80 فیصد افراد کو موت کا خطرہ ہے۔ گذشتہ سال ، کچھ غیر سرکاری میڈیا نے یہ اطلاع …

Read More »