Tag Archives: شازیہ مری

حکومت کو بچانے کیلئے اسپیکر آئین و قانون کی دھجیاں اڑا رہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کو بچانے کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی آئین و قانون کی دھجیاں اڑانا بند کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اسپیکر کا منصب غیر جانبدار …

Read More »

اپوزیشن کا ہر قدم آئینی اور جمہوری ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا ہر قدم آئینی اور جمہوری ہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوچکی ہے بس فیصلہ کرنے کی دیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے …

Read More »

کسی بھی ممبر کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان  کا کہنا ہے کہ کسی بھی ممبر کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے وزیر اعظم  کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اب ڈرامے بازیاں بند کریں، اسپیکر اپنے بیانات کی …

Read More »

عدم اعتماد کی تحریک نے نیازی اینڈ مافیا کے ہوش اڑا دئے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک نے نیازی اینڈ مافیا کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ جس کی وجہ سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کی …

Read More »

کٹھپتلی کی زبان پر گالیاں، اترا ہوا چہرہ اور گیدڑ بھپکیاں ان کے جانے کی نشانی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی  مرکزی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوے کہا کہ کٹھپتلی کی زبان پر گالیاں، اترا ہوا چہرہ اور گیدڑ بھپکیاں ان کے جانے کی نشانی ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان خود …

Read More »

آصف علی زرداری نے کٹھ پتلی کی گردن سے سریا نکال دیا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے پی ٹی آئی کی کٹھ پتلی حکومت کی گردن سے سریا نکال دیا ہے اب حکومت کا مکمل خاتمہ کرکے عوام کو نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے …

Read More »

عوام کی زندگی عذاب بنانے والوں پر عوام کا عذاب نازل ہونے والا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ نے سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔ عوام کی زندگی عذاب بنانے والوں پر عوام کا عذاب نازل ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے …

Read More »

ہم نے ڈکٹیٹر اور آمریت والی حکومتوں کو ہمیشہ ٹھوکر ماری ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکز ی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کہتا تھا میں سب کو رلاؤں گا اس لئے ہر طرف عوام کی چیخ و پکار ہے، ہم نے ڈکٹیٹر اور آمریت والی حکومتوں کو ہمیشہ ٹھوکر ماری ہے۔ عمران خان لوگوں …

Read More »

عمران خان نے ملکی کی معاشی و سیاسی صورتحال تباہ کر دی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کا نااہل ترین وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ملکی کی معاشی و سیاسی صورتحال تباہ کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نوے دن میں …

Read More »

الیکشن ایکٹ میں ترامیم آئندہ انتخابات میں دھاندھلی کا ایک نیا منصوبہ ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اپنی نااہلی اور ناکامی واضح طور پر نظر آ رہی ہے اس لئے اب ذاتی مفادات کے لئے قانون ہی تبدیل کیا جا رہا …

Read More »