Tag Archives: سینیٹ

یوسف رضا گیلانی، عبدالغفور حیدری اور نزہت صادق سینیٹ کی نشست سے مستعفی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی، عبدالغفور حیدری اور نزہت صادق سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے …

Read More »

سرفراز بگٹی اور پرنس عمر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

سرفراز بگٹی پرنس عمر

اسلام آباد (پاک صحافت) سرفراز بگٹی اور پرنس عمر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر پرنس عمر احمد زئی سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ جب کہ بلوچستان نیشنل …

Read More »

پیپلز پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی پی قیادت نے یوسف رضا گیلانی کو اس سلسلے میں آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے قریبی کا …

Read More »

ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا امکان

ایوان صدر

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔ وفاق سمیت صوبوں میں حکومت سازی کے معاملات فائنل ہونے کے بعد سینیٹ الیکشن سے قبل …

Read More »

نئے چیئرمین سینیٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی موسٹ فیورٹ امیدوار

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کا فارمولہ طے پانے کے بعد چیئرمین سینیٹ سے متعلق مشاورت شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لیے شہباز شریف اور صدر کےلیے آصف علی زرداری کا نام فائنل ہوگیا، اب سوال ہے کہ کون بنے …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کو 17.6 بلین ڈالر کی امداد کی مخالفت کی

امریکی

پاک صحافت اسرائیل کے لیے 17.6 بلین امدادی بل امریکی ایوان نمائندگان میں ضروری ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا اور اسے منظور نہیں کیا گیا۔ پاک صحافت نے سی این این کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان میں اس وقت 431 ارکان ہیں اور اسرائیل …

Read More »

پیپلزپارٹی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پارٹی سے نکال دیا

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کی قرارداد پر خاموشی اختیار کرنے پر سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کو پارٹی سے نکال دیا گیا، بہرہ مند خان تنگی نے سینیٹ …

Read More »

عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی گئی۔ یہ قرارداد فاٹا سے آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے پیش نظرعام انتخابات 3 ماہ کیلئے ملتوی کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اقوام متحدہ بھی قرارداد منظور کیوں نہ کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ تو کیا اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی قرارداد منظور کیوں نہ کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، 2013 کے الیکشن میں اس سے بھی زیادہ امیدوار …

Read More »

الیکشن وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

مشتاق احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ خیال رہے کہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر …

Read More »