Tag Archives: سینیٹ اجلاس

اگر آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ہوتا تو ہمارے پاس پلان تھا کہ کیسے آگے بڑھنا ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ہوتا تو ہمارے پاس پلان تھا کہ کیسے آگے بڑھنا ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو بر وقت مکمل کیا جائے گا، آنے والے …

Read More »

عمران خان مریم نواز سے متعلق بیان پر معافی مانگیں میں بھی معذرت کر لونگا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے جو مریم نواز کے بارے میں کہا اس پر وہ معافی مانگیں تو میں بھی اپنے بیان پر معافی مانگ لوں گا۔ تٖفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے سینیٹ …

Read More »

پی ٹی آئی کا ون پوائنٹ ایجنڈا کرپشن تھا اور کرپشن ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس کی حیران کن رپورٹ آئی ہے۔ دنیا کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس پر پاکستان نے 16 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 2017 میں پاکستان اس انڈیکس میں 117 پر تھا، اب پاکستان 140ویں نمبر پر ہے۔ …

Read More »

ہم فوج کے خلاف نہیں، لیکن اس بات کےخلاف ہیں کہ سویلین اداروں کی ملٹرائزیشن ہو، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ہم فوج کے خلاف نہیں، لیکن اس بات کےخلاف ہیں کہ سویلین اداروں کی ملٹرائزیشن ہو، 15 عہدوں پر مسلح افواج کے اہلکار تعینات ہیں۔  انہوں نے پندرہ عہدوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کیا …

Read More »

رضا ربانی کی سینیٹ میں وفاقی بجٹ پر کڑی تنقید

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر ڑضا ربانی نے وفاقی بجٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے دوسرے گریڈ کے ملازم نے بنایا ہے، جس میں عام آدمی کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے۔ رضا ربانی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں …

Read More »

اسرائیل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری  مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، پوری قوم فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے اتنا …

Read More »