Tag Archives: سینئر اداکار

سینئر اداکار مسعود اختر 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کراچی (پاک صحافت) سینئر اداکار مسعود اختر 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مسعود اختر طویل عرصے سے علیل تھے۔  یاد رہے کہ پانچ ماہ قبل مسعود اختر کے اکلوتے صاحبزادے بھی پھیپھڑوں کے کینسر سے انتقال کرگئے تھے۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 …

Read More »

پڑوسی ملک میں کام کرنے سے انکار پر پاکستان میں کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اداکار شان

شان شاہد

لاہور (پاک صحافت) پاکستان فلم اندسٹری کے سینئراداکار شان نے دعوی کیا ہے کہ انہیں پڑوسی ملک بھارت میں کام کرنے کی آفر ہوئی تاہم انہون نے اس آفر کو ٹھکرا دیا، جس کے باعث اداکار کو پاکستان میں کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔  خیال رہے کہ …

Read More »

سینئر اداکار عدنان صدیقی کا سیالکوٹ واقعے پر بےحد شرمندگی کا اظہار

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے سانحہ سیالکوٹ پر انتہائی شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے بعد خود پر شرم آرہی ہے۔ عدنان صدیقی کاکہنا ہے کہ ’ہم نے اس گھناؤنے ظلم کے ساتھ دینِ اسلام کی تعلیمات کو …

Read More »

اختلافات کے باوجود آرٹ اور سینما دو قوموں کو قریب لاتے ہیں، عدنان صدیقی

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول و سینئر اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے خیالات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود آرٹ اور سینما دو قوموں کو قریب لاتے ہیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’ وہ …

Read More »

سینئر اداکار سہیل اصغر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

سہیل اصغر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سہیل اصغر طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔  مرحوم اداکار کے اہل خانہ کے مطابق وہ ڈیڑھ سال سے بیمار تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ …

Read More »

سوشل میڈیا پر انوپم کھیر کے فالورزمیں اچانک کمی، اداکار پریشان

انوپم کھیر

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر کے سوشل میڈیا پر فالوورز  اچانک کم ہوگئے، جس پر اداکار انوپم کھیر انتہائی پریشان ہوگئے،  خیال رہے کہ بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اچانک فالوورز کی تعداد 80 …

Read More »