Tag Archives: سیلز ٹیکس

پیٹرولیم مصنوعات پر فی الحال سیلزٹیکس لگانے کا منصوبہ نہیں ہے۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر فی الحال سیلز ٹیکس لگانے کا منصوبہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تین ماہ میں تمام قصبوں کے باہر ٹی بی ایس …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سمیت لیوی اور سیلز ٹیکس بھی بڑھائیں گے، مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر مصدق ملک نے بتایا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا تھا کہ نہ صرف یہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائیں گے بلکہ انہوں یہ بھی لکھ کے دیا کے لیوی اور سیلز ٹیکس بھی بڑھائیں گے۔

Read More »

رواں مالی سال میں تاریخ کا تجارتی خسارہ ہونے جارہا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک کی موجودہ مہنگائی کی صورتحال پر نظر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملنے والا 10 روپے کا سیاسی ریلیف آئندہ مہنگائی کی صورت میں ادا …

Read More »

صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لاگو تمام قوانین مسترد کرتے ہیں، انجمن تاجران پاکستان

اجمل بلوچ

اسلام آباد (پاک صحافت) انجمن تاجران پاکستان کے صدر اجمل بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کر دیا،  اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ کراچی، پشاور سمیت ملک بھر سے تاجر کل اسلام آباد میں اکھٹے ہونگے، اور تاجرکل وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا دیں …

Read More »

سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے کئے اشیائے خوردونوش پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کردی گئی ہے، جس کے بعد انڈے، کھانے کے تیل، گھی، نمک،مختلف اقسام کے اناج (Cereals) جوسز، چقندر، کانچ کی چوڑیاں، دودھ، کریم، مکھن،دیسی گھی، دہی، پنیر،گوشت مختلف …

Read More »

حکومت نے 3 سال میں 3 وزیر خزانہ تبدیلی کئے، پی پی رہنما کی وفاق پر تنقید

چوہدری منظور

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما چوہدری منظور نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تین سے کے دوران تین وزیر خزانہ تبدیل کئے لیکن پھر بھی ان سے ٹیکس جمع نہیں ہو پا رہا ، جبکہ اس کے برعکس سندھ …

Read More »