Tag Archives: سیاسی صورتحال

پوٹن: عالمی معیشت پر ڈالر کے غلبے کا دور ختم ہو گیا

پوٹن

پاک صحافت روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بین الاقوامی لین دین میں امریکی ڈالر اور یورو کے غلبہ کا دور ختم ہو گیا ہے اور کہا: دن بہ دن زیادہ سے زیادہ ممالک اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ لین دین کے لیے …

Read More »

سابق وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں  نواز شریف سے ملاقات

نوازشریف شہبازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ایون فیلڈ میں دونوں بھائیوں کی ملاقات ڈھائی گھنٹے جاری رہی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے …

Read More »

نگراں وزیر اعظم کی تعیناتی، شہباز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان آج ملاقات طے

مولانا فضل الرحمان شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ملاقات آج شام کو ہوگی۔ تفصیلات  کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ہونے والی  ملاقات میں نگراں سیٹ اپ کی تشکیل پر …

Read More »

مسلم لیگ ن  کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں۔ خیال رہے کہ لاہور ایئر پورٹ پر سابق رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا۔ تٖفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی …

Read More »

وزیر اعظم کی نگراں حکومت سمیت تمام اہم فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نگراں حکومت سمیت تمام اہم فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ یاد رہے کہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاک فوج کے سربراہ سمیت عسکری …

Read More »

اگر آپ کی بدتمیزی کا جواب نہیں دے رہےتو یہ نہ سمجھیں کمزور ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ حکومت کی شرافت کو حکومت کی کمزور سمجھ رہے ہو، آپ چاہتے ہو خون خرابہ ہو، غریب آدمی کا نقصان ہو، اگر …

Read More »

اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر  بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتیں ملک میں معاشی استحکام اور ترقی کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے۔ گورنر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ اتحادی اور …

Read More »

سپریم کورٹ کا ملکی سیاسی صورتحال پر ازخود نوٹس

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس لے لیا۔ ترجمان سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک میں حالیہ سیاسی صورت حال پر نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ …

Read More »

تائیوان کی طاقت کے مظاہرے سے بوکھلایا چین، حالات کشیدہ

تائوان اور چین

بیجنگ {پاک صحافت} چین تائیوان کے اپنے قومی دن کے موقع پر طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے ناراض رہا ہے اور اس نے جنوبی بحیرہ چین میں جزیرے کا الحاق کیا ہے۔ چینی فوج نے کہا کہ اس نے پی ایل اے کے فوجیوں کو تائیوان کے ساحل سے …

Read More »