Tag Archives: سوڈان

متحدہ عرب امارات سوڈان کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے

عرب امارات

خرطوط {پال صحافت} سوڈان میں عبوری گورننگ کونسل کے رکن “مالک عقار” نے سوڈان اور ایتھوپیا کے مابین سرحدی تنازعہ کے حل کے لئے متحدہ عرب امارات کے اقدامات کا اعلان کیا۔ عقار نے سوڈان کے ٹرائبون اخبار کو بتایا ، “ابوظبی خطے کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا …

Read More »

سوڈان اسرائیل تعلقات کے خلاف سوڈان میں شدید احتجاج، اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا گیا

سوڈان اسرائیل تعلقات کے خلاف سوڈان میں شدید احتجاج، اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا گیا

خرطوم (پاک صحافت) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں سوڈانی حکومت کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے اور صہیونی ریاس کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے، مظاہرین نے اسرائیل سے تعلقات ختم کرنےکا مطالبہ کیا اور مشتعل مظاہرین نے اسرائیلی پرچم بھی نذرآتش کیے۔ …

Read More »

سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر پابندی عاید کرنے والے بائیکاٹ قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا

سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر پابندی عاید کرنے والے بائیکاٹ قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا

خرطوم (پاک صحافت)  اسرائیلی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سوڈانی حکام دارالحکومت خرطرم میں صہیونی ریاست کے ساتھ طے پانے والے حالیہ  معاہدے کو روبعمل لانے کے لیے ضرورت سے زیادہ سرگرمی دکھا رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر پابندی عاید …

Read More »

امریکی دباؤ اور پیسوں کی لالچ میں آکر سوڈان نے معاہدۂ ابراہیم پر باضابطہ طور پر دستخط کردیئے

امریکی دباؤ اور پیسوں کی لالچ میں آکر سوڈان نے معاہدۂ ابراہیم پر باضابطہ طور پر دستخط کردیئے

خرطوم (پاک صحافت) امریکی دباؤ اور پیسوں کی لالچ میں آکر سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے پر اتفاق کرتے ہوئے معاہدۂ ابراہیم پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے ہیں، دستخطوں کی یہ تقریب بدھ کو خرطوم میں امریکی سفارت خانے میں ہوئی۔ امریکہ کے وزیرِ خزانہ اسٹیون …

Read More »

سنہ 2020 اور اسرائیل کے سامنے جھکنے والے عرب ممالک کی ذلت بھری داستان

سنہ 2020 اور اسرائیل کے سامنے جھکنے والے عرب ممالک کی ذلت بھری داستان

سنہ 2020 میں اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ تعلقات میں ایک تاریخی تبدیلی دیکھنے میں آئی خاص طور پر سال کی دوسری ششماہی کے دوران عرب ملکوں کی صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی کی مہم میں تیزی دیکھے میں آئی۔ سوڈان، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مراکش نے اسرائیل …

Read More »

تیونیس کے وزیراعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

تیونیس کے وزیراعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

تیونیس کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہرملک کی اپنی ایک حقیقت ہے اپنی سفارتکاری ہے، جسے وہ اپنے عوام کیلئے بہترین سمجھتا ہے، تاہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نا ہی یہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔ تیونس کے وزیراعظم هشام المشيشی نے فرانس کے نیوز …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عوض میں امریکا نے سوڈان کو بلیک لیسٹ سے ہٹا دیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عوض میں امریکا نے سوڈان کو بلیک لیسٹ سے ہٹا دیا

سوڈان کے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے عزم کے دو ماہ بعد امریکا نے دہشت گردی کی مالی معاونت کی بلیک لسٹ سے عرب ملک کو ہٹا دیا اور تعلقات میں بنیادی تبدیلی کا اعلان کردیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس اقدام سے ملک کی امداد، قرضوں سے …

Read More »