Tag Archives: سولر سسٹم

پنجاب حکومت کا 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو ایک کے وی سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران مریم نواز نے مختلف گھروں میں ون کے وی سولر سسٹم لگا کر افادیت کا جائزہ لینے کا حکم دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے فوری …

Read More »

آصف علی زرداری کا بجلی کے مہنگے بلوں سے نجات کےلیے سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوانے کا منصوبہ

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے بجلی کے مہنگے بلوں سے نجات کے لیے سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوانے کے منصوبے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری …

Read More »

وزیرِاعظم کی رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم  شہباز شریف نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے رواں سال موسمِ گرما میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں …

Read More »

حکومت نے سالانہ اربوں روپے بچانے کا ہنگامی پلان تیار کر لیا

کابینہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی حکومت نے سالانہ اربوں روپے بچانے کا ہنگامی پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان تیار کر لیا ہے جس سے ملک کو سالانہ 262 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم …

Read More »

پاکستان ماحولیات کے تحفظ کیلئے صاف توانائی پر توجہ دے رہا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان ماحولیات کے تحفظ کے لیے صاف توانائی پر توجہ دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے بیجنگ میں منعقدہ انٹرنیشنل فورم فار انرجی ٹرانزیشن 2022 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جا رہے ہیں، جس کے بعد صارفین پر بوجھ کافی حد تک کم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

حکومت کی جانب سے عوام کو بڑی سطح پر ریلیف دینے کا اعلان

حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کی جانب سے پاکستانی عوام کو بڑی سطح پر ریلیف دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو توانائی کے شعبے میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بیرون ملک سے مہنگا …

Read More »

وزیرِاعظم کیجانب سے توانائی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کرنے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری توانائی کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے تاکہ توانائی بحران ختم ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک بھر میں سولر اقدامات پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا، …

Read More »

سندھ حکومت کی جانب سے 10 اضلاع میں گھروں میں سولر سسٹم لگانے کی منظوری

سولر سسٹم

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے کے 10 اضلاع میں چار ارب روپے کی لاگ سے  گھروں میں  سولر سسٹم لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔  اس حوالے سے وزیرتوانائی نے  بتایا کہ یہ پروجیکٹ سانگھڑ اور خیرپور میں فوری طور پر شروع کیا جائے گا، …

Read More »