Tag Archives: سندھ اسمبلی

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔ سید مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوئے ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کے مطابق 148 ارکان اسمبلی نے انتخاب میں حصہ لیا۔ سید مراد علی شاہ …

Read More »

اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں کو عوام نے مسترد کیا ہے، آغا سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں کو عوام نے مسترد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ احتجاج کرنے کے بجائے الیکشن ٹربیونل میں جائیں، سندھ …

Read More »

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ سندھ اسمبلی کے 168 اراکین میں سے 145 نے حلف اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں اسمبلی کے 4 ممبران کے معاملات مختلف وجوہات کی بناء پر مؤخر …

Read More »

پی ٹی آئی کے 600 سے زائد کارکن آج پی پی میں شامل ہوئے۔ وقار مہدی

وقار مہدی

کراچی (پاک صحافت) وقار مہدی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے 600 سے زائد کارکن آج پی پی میں شامل ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 اور سندھ …

Read More »

انتخابات ملکی مسائل کا حل ہیں، آغا سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ انتخابات ملکی مسائل کا حل ہیں، 8 فروری کو انتخابات ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق آغا سراج درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے پاس کوئی نئی …

Read More »

پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے تیار، تاریخ کا انتظار ہے، آغا سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم تاریخ کا انتظار کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے …

Read More »

ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں۔آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن لڑتے آئے ہیں، بینظیر شہید کے زمانے میں پنجاب سے سوئپ کیا، آمنے سامنے والی بات پولیٹیکل گیمنگ ہیں، ہم تلوار …

Read More »

سندھ میں نگراں سیٹ اپ کے لئے مشاورت جاری

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں نگراں سیٹ اپ کے لئے مشاورت جاری ہے۔ خیال رہے کہ سندھ اسمبلی  اپنی آئینی مدت پوری کر کے 11 اگست کی رات تحلیل ہو جائے گی۔ یاد رہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے نگراں …

Read More »

سندھ اسمبلی، رعنا انصار کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی نے رعنا انصار کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے رعنا انصار سندھ اسمبلی میں پہلی خاتون قائدِ حزبِ اختلاف ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق  ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے …

Read More »

نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیب کے خلاف اسی ایوان نے قرار داد پیش کی، جب ہم نے کہا کہ نیب ختم کرو تو کہتے …

Read More »