Tag Archives: سمن

آڈیو لیکس، بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کے ساتھ یکجا کر دیا۔ خیال رہے کہ چیئرمین تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیس میں طلبی کے نوٹس کے …

Read More »

نیب راولپنڈی نے بشری بی بی اور اعظم خان کو طلب کرلیا

نیب

راولپنڈی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے بشری بی بی اور اعظم خان کو طلب کرنے کے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی کرائم ایجنسی (این سی اے) 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے معاملے پر نیب راولپنڈی نے بشری بی بی کو 22 جون کو دوبارہ طلب …

Read More »

آصف زرداری پر الزامات کے معاملے پر عمران خان کو بھی سمن کیا جا سکتا ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری پر الزامات کے معاملے پر عمران خان کو بھی سمن کیا جا سکتا ہے۔ رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ شیخ رشید کا عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا ہے، انہوں نے سمن …

Read More »

ٹیونیشیا کے سابق صدر کو چار سال قید کی سزا سنائی گئی

محمد المنصف المرزوقی

ٹیونیشا {پاک صحافت} ٹیونس کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد المنصف المرزوقی کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ روسی نیوز نیٹ ورک الیوم کے مطابق النہضہ کی اسلامی پارٹی نے المرزوقی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسے نشانہ بنانے کی کوششوں کی …

Read More »

نیویارک کی عدالت نے بھارتی وزیراعظم کے خلاف سمن جاری کیا ، سکھوں کے قتل کے الزام میں عدالتی کارروائی

نریندر مودی

پاک صحافت بھارت کے وزیر اعظم امریکہ کے دورے پر ہیں جبکہ نیویارک کی ایک عدالت نے انہیں سکھوں کے قتل کے سلسلے میں سمن جاری کیا ہے۔ نیویارک کی سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج جان کرونن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سمن جاری کیا۔ سکھ تنظیم سکھ فار …

Read More »