Tag Archives: سفیر

عبدالقادر مندوخیل کا سوئیڈن کے سفیر کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ

قادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل نے مطالبہ کیا ہے کہ سوئیڈن ہو یا کوئی بھی ملک اس کے سفیر کو ملک سے نکالنا چاہیے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ مطالبہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تفصیلات …

Read More »

سوئیڈن سے سفیر کو واپس نہ بلایا گیا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

کراچی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر سوئیڈن سے سفیر کو واپس نہ بلایا گیا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قرآن، ناموس رسالت اور …

Read More »

شام اور تیونس نے ایک دوسرے کے سفارتخانے کھولنے پر اتفاق کیا

سفارت

پاک صحافت شام کے وزیر خارجہ نے اپنے تیونسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں تیونس میں دمشق کا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے اور مستقبل قریب میں اپنے سفیر کی تعیناتی کی تیاریاں مکمل کرنے کا اعلان کیا۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق …

Read More »

پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی قابل ذکر ہے۔ صدر عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی قابل ذکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایران کے نئے سفیر رضا امیری مقدم نے آج صدر پاکستان عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں صدارتی محل اسلام آباد میں …

Read More »

پاک امریکا تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں، مسعود خان

(پاک صحافت) امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں۔ مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کے مستقبل سے پُر امید ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے اپنا کنونشن میں شرکت …

Read More »

گورنر سندھ کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف پاکستان میں موجود سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن مجید کی …

Read More »

سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اقوام متحدہ کی بڑی ناکامی ہے۔ پاکستان

منیر اکرم

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر منیر اکرم کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اقوام متحدہ کی بڑی ناکامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی سلامتی کونسل کی رپورٹ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سفیر کی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران شاندار مہمان نوازی پر صدر رجب طیب اردوان اور حکومت ترکیہ کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر …

Read More »

وزریر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر  بغداد  پہنچ  گئے

(پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بغداد آمد پر عراقی نائب وزیر خارجہ محمد حسین بحر العلوم، پاکستان کے عراق میں سفیر احمد امجد علی اور سفارت خانے کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ …

Read More »

سینئر رہنما نے چاپلوسی نہ کرنے اور ذہانت کے ساتھ لچکدار سفارت کاری کی حفاظت پر زور دیا

رہبر انقلاب

پاک صحافت ایران کی وزارت خارجہ کے حکام اور بیرون ملک ایرانی سفیروں نے ہفتے کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ کامیاب سفارت کاری کی تعریف کرتے ہوئے آیت اللہ علی عظمیٰ سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ چاپلوسی سے گریز کرتے ہوئے دانشمندی کے ساتھ دور …

Read More »