Tag Archives: سانحہ 9 مئی

سانحہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث عاشق نامی شرپسند گرفتار

9 مئی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والے پُر تشدد واقعات میں ملوث عاشق نام کا ایک شر پسند قانون کی گرفت میں آ گیا۔ ذرائع کے مطابق عاشق نامی شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

سانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ

9 مئی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی 2023ء کے افسوس ناک واقعات میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں …

Read More »

سانحہ 9 مئی، اسد عمر، شاہ محمود کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو پیش آئے واقعات کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور …

Read More »

9 مئی کو ایک جماعت نے وہ کیاجو ہمارا دشمن 75 سال میں نہیں کرسکا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید حسین شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ایک جماعت نے وہ کیاجو ہمارا دشمن 75 سال میں نہیں کرسکا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی سےمتعلق ابھی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

پی ٹی آئی کے مزید چار رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) 9 مئی کے افسوس ناک واقعے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ انجمن تاجرانِ چوک مرلہ کے صدر میاں ریاض وٹو نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاض وٹو کا …

Read More »

سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) سے علیحدگی اختیار کرلی۔  انہوں نے کہا سانحہ 9 مئی انتہائی افسوس ناک ہے، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے …

Read More »

علمائے کرام کے وفد کی جانب جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

لاہور (پاک صحافت) علمائے کرام کے وفد کی جانب سے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر علمائے کرام کی جانب سے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کا مطالبہ کیا  گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس لاہور کے دورے کے موقع …

Read More »

9 مئی کے واقعات اگر نارمل قرار دیے جائیں گے تو پھر استحکام نہیں آ سکتا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات اگر نارمل قرار دیے جائیں گے تو پھر استحکام نہیں آ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ آج سیاسی جماعتیں پاکستان کی سلامتی اور امن کے لیے اکٹھی بیٹھی ہیں، پیپلز پارٹی …

Read More »

9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو ریلیف دینے کیلیے چہ مگوئیاں ہورہی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو ریلیف دینے کیلیے چہ مگوئیاں ہورہی ہے، اتنی عجلت والی کیا بات تھی کہ کیس کی سماعت روز چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثردینے کی کوشش …

Read More »

پی ٹی آئی کی سابق ممبر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) ڈیرہ غازی خان سے پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کی سابق ممبر ِپنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی کی سابق ممبر ِپنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے …

Read More »