Tag Archives: ساحل

ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے، کام کرکے دکھا رہے ہیں، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹری کرا چی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے، کام کرکے دکھا رہے ہیں، شہری بدلتا ہوا کراچی دیکھ رہے ہیں، ترقیاتی منصوبوں پر بلدیاتی ادارے ہی کام کر رہے ہیں۔ انہوں …

Read More »

عجمان کے ساحل پر پبلک ٹرانسپورٹ کی پہلی خودکار بس چلانے کا اعلان

اسمارٹ بس

دبئی (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کی اسپیشلسٹ کمپنی ایون نے عجمان کے ساحل پر پبلک ٹرانسپورٹ کی پہلی خودکار بس چلانے کا اعلان کیا ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق ایون کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ خود کار بس عجمان کورنیش پر فیرمونٹ ہوٹل اور …

Read More »

مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوش خبری دے دی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے ہاکس بے کے ساحل پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ شہریوں کو اچھی تفریح مہیا کی …

Read More »

سندھ میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں 9ویں اور اس سے اوپر کی کلاسز کل سے شروع ہوجائیں گی۔ اس کے علاوہ صوبے میں …

Read More »

سمندری طوفان، پاکستان کے ساحل سے بڑا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان

کراچی (پاک صحافت) بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا خطرہ پاکستان کے ساحل سے ٹل گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے طاقتور سمندری طوفان ‘تاؤتے’ نے اپنا رخ تبدیل کرلیا جس کے باعث پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا ہے۔ تاہم 17 …

Read More »

تائیوان: مذہبی تہوار کے پہلے دن ہی ہولناک حادثہ، 34 افراد ہلاک

تائوان

پاک صحافت تائیوان میں ایک مسافر ٹرین پٹریوں پر گاڑی سے ٹکرا گئی اور جزوی طور پر پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ کم از کم 34 افراد ہلاک اور …

Read More »