Tag Archives: ساحل

روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ

روسی تیل

کرا چی (پاک صحافت) روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا۔ روسی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ پر لنگر انداز ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز کی برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی جہاز کو آئل پیئر پر لگایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

کوٹلی (پاک صحافت) یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی کے لاپتانوجوانوں کی تعداد 166 ہوگئی ہے۔  جس کی تصدیق ڈی آئی جی میرپور خالد محمود چوہان نے کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یونان میں لاپتا نوجوانوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی …

Read More »

طوفان ٹلنے کے بعد بدین کے ساحلی مرکز پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع

بدین (پاک صحافت) طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد بدین کے ساحلی مرکز زیرو پوائنٹ پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں۔ ماہی گیر اپنی کشتیوں کی مرمت اور کشتیوں سے پانی نکالنے میں مصروف ہیں جبکہ کئی ماہی گیر کھلے سمندر میں شکار کے لیے بھی روانہ …

Read More »

بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں

کراچی (پاک صحافت) سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان نے کہا ہے کہ ساحل پر آنے والی سیپیاں فین شیل بھی کہلاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فین …

Read More »

متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ کمشنر نے متاثرین کو ممکنہ حد تک سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

سمندری طوفان کا خدشہ، ٹھٹہ اور بدین کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

طوفان

کراچی (پاک صحافت) بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا سمندری طوفان کے پیش نظر ٹھٹہ اور بدین کے اسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ۔ تفصیلات کے مطابق بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے پاکستان کی ساحلی پٹی کی طرف بڑھنے لگا، طوفان کراچی سے 770 اور …

Read More »

سندھ حکومت کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتِ حال پر مکمل نظر ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتِ حال پر مکمل نظر ہے۔ شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ …

Read More »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

سمندری طوفان

کراچی (پاک صحافت) سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر سسٹم کو مانیٹر کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13جون کی رات سے 14جون کی صبح تک سندھ مکران کی ساحلی …

Read More »

کشتی حادثے میں ہلاک شدگان کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ پاکستانی سفیر

علی جاوید

اسلام آباد (پاک صحافت) اٹلی میں تعینات پاکستانی سفیر علی جاوید کا کہنا ہے کہ کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں تعینات پاکستانی سفیر علی جاوید نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلابریا …

Read More »

دہشت گرد صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ، رقص کرکے اشتعال انگیز کارروائی

الاقصی مسجد

پاک صحافت دہشت گرد صہیونیوں نے مسجد الاقصی کے بابل امود پر حملہ کیا۔ بابل امود مسجد میں داخل ہونے کا سب سے اہم دروازہ۔ المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی انتہا پسندوں نے بیت المقدس شہر میں واقع مسلمانوں کی دوسری مقدس ترین مسجد مسجد الاقصی کے …

Read More »