Tag Archives: زخمی

چارسدہ میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

چیک پوسٹ

چارسدہ (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ کے مطابق پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی …

Read More »

بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، درجنوں مسافر زخمی

ٹرین

بولان (پاک صحافت) بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس زد میں آگئی اور ٹرین میں سوار 18 مسافر …

Read More »

بولان میڈیکل کمپلیکس کے ہاسٹل میں دھماکہ

بولان میڈیکل کمپلیکس

کوئٹہ (پاک صحافت) بولان میڈیکل کمپلیکس کے ہاسٹل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ڈاکٹر زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ کے ہاسٹل میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے جس میں ڈاکٹر جھلس کر زخمی ہوگیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جھلسنے …

Read More »

دہشتگردوں کا پولیس وین پر دستی بم سے حملہ، تین اہلکار زخمی

پولیس

ڈی آئی خان (پاک صحافت) دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر موسی زئی …

Read More »

انسانی حقوق کے ٹھیکیدار، یمن پر بھی نظر ڈالیں، سعودی عرب کے سائیڈ حملوں میں متعدد زخمی

یمن

پاک صحافت یمن کے صوبہ صعدہ کے مغرب میں واقع سرحدی علاقے شدا پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں چودہ یمنی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، حملہ آور سعودی اتحاد نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے مغربی علاقے شدا کو اپنے حملوں کا …

Read More »

دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت پانچ جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت پانچ جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بارودی سرنگ دھماکہ صوبہ بلوچستان کے علاقے کاہان میں جاری سرچ آپریشن کے دوران ہوا۔ بارودی …

Read More »

ژوب میں آپریشن کے دوران دہشتگرد ہلاک، مقابلے میں پاک فوج کا سپاہی شہید

آپریشن

ژوب (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا جبکہ مقابلے کے دوران ایک سپاہی بھی شہید ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازا میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز …

Read More »

کوئٹہ میں دستی بم دھماکا، بچہ اور خاتون زخمی

دستی بم

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سبزل روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بچہ اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ہیں۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق سبزل روڈ پر …

Read More »

بارود سے بھری گاڑی کا ٹارگٹ ہائی ویلیو تھا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی کا ٹارگٹ ہائی ویلیو تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلام آباد دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی راولپنڈی سے اسلام آباد …

Read More »

اسلام آباد میں دھماکہ، ایک پولیس اہلکار شہید متعدد زخمی

اسلام آباد دھماکہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں بیرونی روڈ پر دھماکہ ہواہے جس میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور کے بیرونی روڈ پر پولیس معمول کی چیکنگ کررہی تھی …

Read More »