Tag Archives: ریکارڈ

غیرقانونی طریقوں سے اسرائیل جانیوالے ملزمان کے معاملے میں اہم پیشرفت

ایف آئی اے

میرپور خاص (پاک صحافت) ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران پاکستان سے غیر قانونی طریقوں سے اسرائیل جانے والے ملزمان کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے میرپور خاص کے کیس میں ملزمان کی ٹریول ہسٹری حاصل کرلی گئی ہے، جی پی او …

Read More »

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، شہر بھر میں 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نگران پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہر بھر کے درجن سے …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت

راولپنڈی (پاک صحافت) 190 ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وفاقی وزراء اور کابینہ ممبران کے نام …

Read More »

سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے ایک چاند سے پانی کے بخارات پر مبنی دھویں کو دریاف کرلیا

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے ایک چاند سے پانی کے بخارات پر مبنی دھویں کو دریافت کیا ہے۔ خیال رہے کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زحل کے چاند Enceladus سے خارج ہونے والے ان بخارات کو دریافت کیا۔ اس چاند کو زمین سے باہر زندگی کی …

Read More »

اسلامی فنانسنگ سے غربت پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلامی بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں، اسلامی فنانسنگ سے غربت پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسلامی بینکنگ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں، یہ کانفرنس …

Read More »

اب ٹوئٹر پر وائس میسیج بھیجنا بھی ممکن

ٹوئٹر آڈیو

(پاک صحافت) ٹوئٹر نے مخصوص ممالک میں وائس میسیج کا فیچر متعارف کرائے جانے کے دو سال بعد اب اسے دنیا بھر کے صارفین کے لیے پیش کردیا۔ ٹوئٹر پر ابتدائی طور پر برازیل اور جاپان میں 2020 کے اختتام پر وائس میسیج کا فیچر پیش کیا گیا تھا، جس …

Read More »

پوری دنیا میں نقل مکانی میں تیزی سے اضافے کی وجہ کیا ہے؟

ہحرت

پاک صحافت ایک بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق، دنیا بھر میں داخلی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد 2022 کے آخر تک 71.1 ملین کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گی، جو 2021 کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہے۔ انٹرنل مائیگریشن مانیٹرنگ سینٹر اور …

Read More »

ارکان قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ ریکارڈ سپریم کورٹ کو فراہم کرنے سے انکار

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے ارکان نے ایک بار پھر اسپیکر پر زور دیا ہے کہ پارلیمنٹ کا ریکارڈ سپریم کورٹ کو فراہم کرنے سے انکار کردیا جائے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں سپریم کورٹ کے …

Read More »

وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سپریم کورٹ …

Read More »

نیتن یاہو کی کابینہ کا 100 دن کا ریکارڈ؛ بحران کی تخلیق اور تشدد اور انتہا پسندی کا پھیلاؤ

نیتن یاہو

پاک صحافت بینجمن نیتن یاہو کی کابینہ کی تشکیل کے 100 دن بعد اسے ایک ناکام اور بحران زدہ کابینہ ہے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی “سما” کی پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، بنجمن نیتن یاہو نے چند ماہ قبل صیہونی حکومت کی Knesset (پارلیمنٹ) میں لیکود اور دیگر دائیں …

Read More »