Tag Archives: ریلیف کیمپ

راوی اور چناب میں سیلاب، مختلف شہروں میں فلڈ ریلیف کیمپس قائم

سیلاب

لاہور (پاک صحافت) دریائے راوی اور چناب میں سیلاب آنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں فلڈ ریلیف کیمپس قائم کردئے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ دریائے راوی میں جسر کے مقام پر بھی …

Read More »

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے لوگوں کی گھروں پر واپسی

سجاول (پاک صحافت) طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے ساحلی علاقوں میں زندگی معمول پر آنے لگی۔ خیال رہے کہ سجاول میں ساحلی علاقے شاہ بندر کے دیہات ابراہیم میرجت کے مکینوں نے کاروبارِ زندگی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلیف کیمپس میں مقیم تقریباً …

Read More »

سمندری طوفان پبرجوائے، بدین میں ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل

سمندری طوفان

بدین (پاک صحافت) سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بدین میں زیرو پوائنٹ، گگونگھڑو، چک 57، بھگڑا میمن سمیت ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل کر لیا گیا۔ بدین کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے کہا ہے کہ تحصیل گولاڑچی میں 10 ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں، ضلع بھر …

Read More »

ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کی امدادکے لیے حکومت پاکستان کا ایک اور اقدام

اسلام آباد (پاک صحافت) ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کی امدادکے لیے حکومت پاکستان نے ایک اور اقدام کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو ہر ضلع میں امداد اکٹھی کرنے کے لیے کلیکشن سینٹر بنانے کا حکم دیا ہے۔ …

Read More »

سیلاب متاثرین کو ہر ممکن ریلیف دیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے تمام افراد کو سندھ حکومت کی جانب سے ہر ممکن ریلیف دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے پاکستان میں …

Read More »