Tag Archives: راولپنڈی

پاک فوج کیجانب سے سیلاب متاثرین میں راشن اور خیمے تقیسم

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ پاک فوج کیجانب سے سیلاب متاثرین میں راشن اور خیمے تقیسم کئے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چوبیس گھنٹوں …

Read More »

آرمی چیف کی ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے پیش متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایت

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک بھر میں موجودہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر فارمیشنز کو متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف کو ملک بھر میں سیلاب کی …

Read More »

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری

سیلاب پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے پاک فوج کی جانب سے وسیع پیمانے پر امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی دستے سندھ میں حیدر …

Read More »

پاک فوج کی سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوان سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں سیلاب …

Read More »

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید اور 4 زخمی

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کہ گاڑی کو آزادکشمیر کے علاقے شجاع آباد کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کو باغ کے …

Read More »

علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کے ایجنڈے کے ساتھ امریکی سینٹ کام کمانڈر کا دورہ پاکستان

امریکہ

پاک صحافت مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی دستوں کے کمانڈر سینت کام  نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران ملک کی فوج کے کمانڈر سے ملاقات کی، علاقائی سلامتی اور استحکام کے ساتھ ساتھ اسلام آباد اور واشنگٹن کے فوجی تعلقات پر مشاورت کی۔ پاک صحافت کی جمعہ کی صبح کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کئے جانے والے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوا ہے جبکہ اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے …

Read More »

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پاکستان کی زمین استعمال ہوئی ہو۔ ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ایمن الظواہری پر حملے کے لئے پاکستان کی زمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس حوالے سے وزارت خارجہ کا بیان کافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان سب سے بڑا چور اور ڈاکو ثابت ہوچکے ہیں۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان سب سے بڑا چور اور ڈاکو ثابت ہوچکے ہیں، اب اس کا گھناونا چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری …

Read More »