Tag Archives: راولپنڈی

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، وزیرِ اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ  مفت آٹے کی فراہمی ایک چیلنج ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ انتظامیہ اور دیگر ادارے مل کر مفت آٹے کی فراہمی میں …

Read More »

دہشتگردوں کی فائرنگ سے آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید

مصطفی کمال برکی

راولپنڈی (پاک صحافت) دہشتگردوں کی فائرنگ سے آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے …

Read More »

پی ٹی آئی پنڈی کے سینئر نائب صدر گرفتار

راولپنڈی (پا ک صحافت) پی ٹی آئی میٹرو پولیٹن راولپنڈی کے سینئر نائب صدر حافظ زاہد کو گرفتار کر لیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق حافظ زاہد کو چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ …

Read More »

مختلف ریاستی اداروں کے درمیان ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اس وقت مختلف ریاستی اداروں کے درمیان ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فارمیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں، فارمیشن کی ٹریننگ اور سیکیورٹی امور پر …

Read More »

پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پبی میں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل عاصم منیر تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فوج کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فوج نے آپریشن کیا ہے جس میں 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں انٹیلی جنس اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے …

Read More »

مسلح افواج ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چار سال مکمل ہونے …

Read More »

نیب راولپنڈی نے عمران خان اور بشری بی بی کو 9 مارچ کو طلب کرلیا

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) نیب نے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 9 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 9 مارچ کی صبح …

Read More »

جیل بھرو تحریک کا آغاز تم کرو انجام تک ہم پہنچائیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

راولپنڈی (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا تم آغاز تو کرو اسے انجام تک ہم پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرانی ٹولہ پچھلے 7 ماہ سے جدوجہد کررہا …

Read More »

عمران خان اور مہنگائی دونوں سے عوام کو نجات دلائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

راولپنڈی (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جلد قوم کو عمران خان اور مہنگائی دونوں سے نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف راولپنڈی سے محبت کرتا ہے، پنڈی کا ہر منصوبہ نوازشریف اور …

Read More »