Tag Archives: دعوی

ملک میں مہنگائی نہ ہونے کا حکومتی دعوی جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں مہنگائی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے جبکہ حکومت جھوٹ اور فراڈ کا سہارا لیتے ہوئے مہنگائی سے انکار کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی …

Read More »

خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیا۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر منا للہ نے خواجہ آصف کی درخواست منظور کرتے ہوئے خواجہ آصف کو عمران خان …

Read More »

پاکستانی اس وقت سب سے زیادہ نواز شریف کو یاد کر رہے ہیں، حنا پرویزبٹ

حنا پرویز بٹ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نےسوشل میڈیا پر  پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے  کہا کہ پاکستانی اس وقت سب سے زیادہ میاں نواز شریف کو یاد …

Read More »

30سے زائد اراکین پارلیمنٹ و ٹکٹ ہولڈرز ن لیگ میں آنے کے لئے تیار ہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ایاز صادق کا کہنا ہے کہ 30 سے زیادہ موجودہ اراکین پارلیمنٹ و ٹکٹ ہولڈرز ن لیگ میں آنا چاہتے ہیں۔ ایاز صادق کے مطابق کے مطابق  نوازشریف …

Read More »

بین الاقوامی اتحاد کا مشن ختم، اب یہاں سے واپس جاؤ: عراق

واپسی

بغداد {پاک صحافت} عراق نے باضابطہ طور پر بین الاقوامی اتحاد کے مشن کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔ عراق کی حکومت نے جمعرات کو اعلان کیا کہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کا مشن اب ختم ہو گیا ہے۔ عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم …

Read More »

امریکا نے بالآخر سچ مان لیا، کوئی ثبوت نہیں کہ ایران جوہری ہتھیار بنا رہا ہے، سی آئی اے

ولیم جوزف برنز

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ایران جوہری ہتھیار تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس کے جوہری پروگرام کی کوئی فوجی جہت ہے۔ خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

نوازشریف کی واپسی کے متعلق لیگی رہنما کا بڑا دعوی

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر نے دعوی کیا ہے کہ نواز شریف جلد وطن واپس آئیں گے۔ آئندہ الیکشن سے قبل ان کی واپسی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

فیس بک کے استعمال سے کروڑوں صارفین پر منفی اثرات مرتب، نئی رپورٹ جاری

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ایپ فیس بک کے ہر 8 میں سے ایک صارف کا ماننا ہے کہ اس سوشل میڈیا ایپ کو استعمال کرنے سے اس کی نیند، کام، رشتے اور بچوں سے تعلق پر مضر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ وال …

Read More »

شاہ رخ خان کے بیٹے کے کیس میں بڑا دھماکہ، گواہ کا دعویٰ 18 کروڑ میں ڈیل ہوئی

آریان خان

ممبئی {پاک صحافت} شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے کیس کے ایک گواہ نے یہ کہہ کر این سی بی کی نیندیں اڑادیں کہ پورا کیس 18 کروڑ میں ہوا تھا۔ گواہ کے حلف نامے کے بعد این سی بی زونل چیف سمیر وانکھیڑے بری طرح پھنستے نظر …

Read More »

شمالی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی ڈرونز کا حملہ

ڈرون

کابل {پاک صحافت} امریکی ذرائع ابلاغ کا دعوی ہے کہ امریکہ نے شمالی افغانستان میں ڈرون کے ذریعے طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا تھا۔ مہر نیوز ایجنسی کے مطابق امریکہ شمالی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کر رہا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ، فاکس نیوز نے …

Read More »