Tag Archives: دستخط

ایران نے پانچ ممالک کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیئے

بیٹھک

پاک صحافت ایران کے مشیر برائے بین الاقوامی تجارتی توسیع نے کہا کہ ہم چھ سال سے یوریشین یونین کے ساتھ آزاد تجارت کی بات کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں ہم چار سال سے ایک پسندیدہ قوم کے طور پر اس خطے کے ساتھ تجارت کر رہے ہیں۔ …

Read More »

مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ آئی ایم ایف کا وہ معاہدہ ہے جس پر عمران خان کے دستخط ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ آئی ایم ایف کا وہ معاہدہ ہے جس پر عمران خان کے دستخط ہیں اس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے عمران خان نے پاکستان کو …

Read More »

سعودی عرب کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے ممکنہ معاہدے کے پردے کے پیچھے

امریکہ اور سعودی

پاک صحافت امریکی حکومت کے سعودی عرب کو 500 ملین ڈالر مالیت کے فوجی ہتھیاروں کے نئے پیکج کی فروخت پر رضامندی کے کئی مقاصد ہیں، حالانکہ یہ ممکنہ معاہدہ سعودی ولی عہد کی نظر میں جدید ہتھیاروں کی فروخت سے بہت دور ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی …

Read More »

سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ چیلنج

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ …

Read More »

صدر کے ایک ٹویٹ سے ملک میں بحران پیدا ہوگیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کے ایک ٹویٹ سے ملک میں بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کے …

Read More »

صدر عارف علوی وضاحتی بیان کے بعد آئینی عہدے پر رہنے کے اہل نہیں رہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی اپنے وضاحتی بیان کے بعد صدارت کے آئینی عہدے پر رہنے کے اہل نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی …

Read More »

صدر عارف علوی کو مستعفی ہوکر گھر چلے جانا چاہئے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کو مستعفی ہوکر گھر چلے جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر صدر عارف علوی کا سٹاف بھی ان کے بس میں نہیں تو مستعفی ہو کر …

Read More »

اسحاق ڈار کا صدر عارف علوی سے استعفی دینے کا مطالبہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی سے استعفی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی کی جانب سے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پر دستخط نہ کرنے کا بیان ٹویٹر پر شیئر …

Read More »

میں نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کئے۔ صدر عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ میرا خدا گواہ ہے میں نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا گواہ ہے میں نے …

Read More »

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِ اعظم اتفاق کرلیا گیا جس کے بعد صدرِ مملکت نے ان کی بطور نگران وزیرِ اعظم تقرری کی سمری پر دستخط کردیے۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے انوار الحق کی تعیناتی کی …

Read More »