Tag Archives: خلا

روس خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کی امریکی قرارداد کی راہ میں رکاوٹ

جوہری ہتھیار

(پاک صحافت) روس نے خلا میں جوہری ہتھیاروں کی عدم تعیناتی پر سلامتی کونسل میں امریکہ اور جاپان کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کو روک دیا، جس کا مقصد روس کو بدنام کرنا تھا، اور چین کے ساتھ مل کر ایک ترمیم کی تجویز پیش کی …

Read More »

مسلسل دو ناکامیوں کے بعد جاپان کا راکٹ خلا میں روانہ

(پاک صحافت) جاپان نے مسلسل دو ناکام کوششوں کے بعد بالآخر اپنا H3 فلیگ شپ راکٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی نے ایک براہ راست نشریات میں بتایا کہ اسمارٹ لینڈر آف انویسٹیگیشن مون (SLIM) H3 نے …

Read More »

بین الاقوامی قوانین کی مخالفت میں نیتن یاہو: غزہ جنگ میں ہمیں کوئی نہیں روک سکتا

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کے وزیر اعظم “بنیامین نیتن یاہو” نے ہفتے کی رات ایک بار پھر کھلم کھلا بین الاقوامی قوانین اور اسمبلیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تاکید کی کہ ہیگ میں عالمی عدالت انصاف یا کوئی دوسرا فریق ہمیں جنگ سے نہیں روکے گا۔ پاک صحافت کے …

Read More »

5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام

(پاک صحافت) 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام ہونے والا ہے۔ یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی سرپرستی میں ایک نجی کمپنی نے 8 جنوری کو روانہ کیا تھا۔ آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے Peregrine لینڈر …

Read More »

جاپان چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب

(پاک صحافت) جاپان چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب ہے۔ جاپان کا ستمبر میں روانہ ہونے والا مشن چاند کے مدار میں کامیابی سے داخل ہوگیا ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کے مطابق 25 دسمبر کو چاند پر بھیجے …

Read More »

چاند پر انسانوں کی واپسی کے لیے اہم پیشرفت

چاند

(پاک صحافت) سننے میں تو یہ سائنس فکشن خیال لگتا ہے مگر بہت جلد ہم چاند پر پہنچنے کے لیے لفٹ کی مدد لیں گے۔ جی ہاں واقعی امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے آرٹیمس 3 اور 4 مشنز کے ذریعے انسان 5 دہائیوں کے بعد چاند کی سطح …

Read More »

خلا میں انسانی مشن بھیجنے کی کوشش، ایران نے سلمان لانچنگ گاڑی سے بائیو سائنس کیپسول لانچ کر دیا

کیپسول

پاک صحافت ایران نے آج مقامی طور پر تیار کردہ سلمان لانچر سے اپنا نیا بائیو سائنس کیپسول لانچ کیا۔ خلا میں انسانی مشن بھیجنے کی جانب یہ ایک اہم قدم ہے۔ موجودہ حکومت نے اپنی پالیسیوں کے تحت محکمہ خلائی میں ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھانے کے لیے کئی …

Read More »

خلا بازوں کے پیشاب اور پسینے کو ری سائیکل کرکے پانی میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

(پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود خلا بازوں کے پیشاب اور پسینے کو ری سائیکل کرکے پانی میں تبدیل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ناسا کے مطابق آئی ایس ایس کے انوائر مینٹل کنٹرول اینڈ لائف سپورٹ سسٹم (ای سی …

Read More »

اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے

خلائی مشن

(پاک صحافت) اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے۔ امریکی کمپنی ورجن گلیکٹک کی جانب سےکمرشل خلائی سیاحتی سروس کا آغاز 27 جون سے ہو رہا ہے۔ گلیکٹک 01 پرواز کو 27 سے 30 جون کے دوران خلا میں بھیجا جائے گاجس …

Read More »

سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے ایک چاند سے پانی کے بخارات پر مبنی دھویں کو دریاف کرلیا

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے ایک چاند سے پانی کے بخارات پر مبنی دھویں کو دریافت کیا ہے۔ خیال رہے کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زحل کے چاند Enceladus سے خارج ہونے والے ان بخارات کو دریافت کیا۔ اس چاند کو زمین سے باہر زندگی کی …

Read More »