Tag Archives: خبردار

سہیل انور سیال نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کردیا

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و  سابق صوبائی وزیر داخلہ سہیل انوار سیال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اگر حکومت نے سندھ ہاؤس پر حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

آخر کار بھارت اور پاکستان نے افغانستان کو گندم بھیجنے کے معاملے پر اتفاق کر لیا

ہند و پاک

پاک صحافت پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں افغانستان کو گندم بھیجنے کے معاملے پر اتفاق ہو گیا ہے اور بھارت 22 فروری سے پاکستان کے راستے افغانستان کو گندم بھیجنا شروع کر دے گا۔ خبر رساں ایجنسی آوا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے …

Read More »

شازیہ مری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کر دیا

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کر دیا، شازیہ مری نے کہا کہ  اس حکومت کو کہتے ہیں ہوش کے  ناخن لیں، پاکستان کی تاریخ میں ایسا عوام کے ساتھ اتحسال نہیں ہوا اور …

Read More »

وقت کے ظالم ترین وزیر اعظم سے مقابلہ کرنے میدان میں نکلے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

سرگودھا (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو خبردار کر دیا۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ وقت کے ظالم ترین وزیر اعظم سے مقابلہ کرنے میدان میں نکلے ہیں۔

Read More »

یمن جنگ کہیں ہر طرف نہ پھیل جائے: شیخ احمد

جعفری مفتی شیخ

بیروت {پاک صحافت} لبنان کے ایک مفتی کا کہنا ہے کہ ایسا نہ ہو کہ یمن جنگ کی آگ ہر طرف پھیل جائے۔ لبنان کے جعفری مفتی شیخ احمد قبلان نے یمن جنگ میں شدت کے خلاف خبردار کیا ہے کہ کہیں اس کے شعلے ہر طرف پھیل نہ جائیں۔ …

Read More »

یوکرین پر روس کے ممکنہ حملے کے پیش نظر بدھ کو امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن یوکرین پہنچے

انٹونی بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ جمعے کو جنیوا میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کرنے جا رہے ہیں۔ ایسے خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ امریکہ ایک بار پھر روس کو خبردار کرنے جا رہا ہے کہ اگر اس نے کشیدگی کم نہ کی تو اسے مالی طور …

Read More »

افغانستان میں لاکھوں بچے بھوک سے مر رہے ہیں

افغان بچے

پاک صحافت یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں لاکھوں بچے غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔ آوا خبررساں ایجنسی کے مطابق یونیسیف نے اتوار کو خبردار کیا ہے کہ 14 ملین افغان بچے بھوک کا سامنا کر رہے ہیں جن میں سے 5 ملین کو غذائی قلت …

Read More »

عمران خان گھر جانے کی تیاری کرے، مریم نواز نے خبردار کردیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے حال کو تباہ کرنے والے شخص کو اب گھر جانے کی تیاری کرلینی چاہئے، احتساب کا وقت آچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی …

Read More »

حکومت سے کہتا ہوں کہ عوام کی آواز سنیں اور ان کے مسائل کو فوری حل کریں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے گوادر میں جاری احتجاجی دھرنے سے متعلق بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت اور بلوچستان حکومت کو خبرداری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حکومت سے کہتا ہوں …

Read More »

ایفل ٹاور سے بھی بڑا شہابیہ زمین کی مدار کے قریب

زمین

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایفل ٹاور سے بھی بڑا شہابیہ زمین کے  مدار کے بہت ہی قریب  آچکا ہے، جو بہت جلد زمین کے مدار میں داخل ہو جائے گا۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق ناسا  کے ماہرین نے …

Read More »