Tag Archives: حکومت

نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگہبان رمضان پیکج میں شفافیت کیلئے کیو آر کوڈ پرنٹ کیا ہے۔ عوام کو ان کا حق ان …

Read More »

ایسا نظام وضع کیا جائے گا کہ اشرافیہ ٹیکس کا بوجھ اٹھائے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ایسا نظام وضع کیا جائے گا کہ اشرافیہ ٹیکس کا بوجھ اٹھائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ میثاق جمہوریت پر دستخط کیے ہیں، مشکل وقت آیا تو پیپلز پارٹی ملک کیلئے …

Read More »

پی ٹی آئی نے سیاسی و قانونی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے سیاسی و قانونی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج آپ انگلیاں اٹھارہے ہيں کہ یہ کام نہیں ہورہا، آپ حکومت …

Read More »

اپوزیشن کے ساتھ بالکل گفتگو ہونی چاہیے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ بالکل گفتگو ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے میں الیکشن نہیں جیت سکا، میرے حلقے اور ضلع میں …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف جائزہ مشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پیر یا منگل کے روز اسٹاف کی سطح پر معائدہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بر وقت اضافے کی یقین دہانی …

Read More »

امریکی صدر نے اسرائیل کی قیادت کی تبدیلی کی حمایت کی

بائیڈن

پاک صحافت امریکی صدر جو بائیڈن نے چک شومر کی حمایت کی جنہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کی اور مقبوضہ علاقوں میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا اور سینیٹ لیڈر کے عہدوں کی تعریف کی۔ الجزیرہ انگلش سے آئی آر این اے کی …

Read More »

تحریک انصاف نے پاکستانی تاریخ کا 80 فیصد قرض لیا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے دور میں پاکستانی تاریخ کا 80 فیصد قرض لیا۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کو شکست دیں گے، پی ٹی آئی کی اور کتنی غلطیوں کا خمیازہ …

Read More »

نواز شریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بلند ہیں، پرویز رشید

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بلند ہیں۔ تفصیلات لاہور میں الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عوام کی خواہش تھی کہ نواز شریف پاکستان میں …

Read More »

پیٹرول کے نرخ آئندہ 15 روز کیلیے برقرار، ڈیزل سستا ہوگیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرول کے آئندہ 15 روز کے لیے نرخ برقرار رکھنے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی آئندہ 15 دن کے لیے قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کا این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ میں تبدیلی کامطالبہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محصولات بہتر بنانے کیلئے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں گے، این ایف سی کے اخراجات میں وفاق اور صوبے مل کر نئی حکمت عملی بناسکتے ہیں۔ وفاق اور …

Read More »