Tag Archives: حلقہ بندی

میرا خیال ہے 90 دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہم انتخابات کے التوا کے خلاف ہیں اور 90 دن میں انتخابات چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرا خیال ہے 90 دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد …

Read More »

الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل جلد مکمل کرنے کی تجاویز دی ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل جلد مکمل کرنے کی تجاویز دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں اعلان کردہ شیڈول …

Read More »

الیکشن کمیشن 90 دن میں انتخابات کرانے کا پابند ہے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن 90 دن میں انتخابات کرانے کا پابند ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد ہے کہ …

Read More »

حلقہ بندیوں کے نتیجے میں انتخابات کا دورانیہ 90 دن سے طویل ہوگیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کے نتیجے میں انتخابات کا دورانیہ 90 دن سے طویل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات سے متعلق …

Read More »

ن لیگ کی جانب سے حلقہ بندیوں کے عمل کو تیز کر کے الیکشن جلد کرانے کی تجویز

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے حلقہ بندیوں کے عمل کو تیز کر کے الیکشن جلد کرانے کی تجویز الیکشن کمیشن کو دے دی ہے۔  اس حوالے سے  ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 14دسمبر تک حلقہ بندیاں مکمل ہوں …

Read More »

الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں، کنور دلشاد

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں۔کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مؤقف آئین اور قانون کے مطابق درست ہے، صدرِ مملکت الیکشن …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد نے سیاسی ریلیوں کی اجازت اور یکساں سیاسی مواقع دینے کا کہا ہے، پی ٹی آئی نے گرفتار …

Read More »

الیکشن 90 روز میں ہی ہوں گے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہی ہوں گے، تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر نے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی اور صوبائی نگراں حکومتوں کو الیکشن کے لیے بہترین ماحول بنانے کی بھی ہدایت کردی ہے، ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا حکم …

Read More »

حلقہ بندیوں کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ آئین کے تحت الیکشن کمیشن …

Read More »