Tag Archives: حلقہ بندی

2023 الیکشن کا سال نہیں ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 2023 الیکشن کا سال نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔  خیال رہے کہ پروگرام کے دوران میزبان نے رانا ثناء اللہ سے سوال کیا کہ کیا 2023 …

Read More »

بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی، وزیر محنت سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ مردم شماری ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، سندھ نے ہمیشہ سے اعتراض اٹھایا، امید ہے اس بار مردم شماری پر …

Read More »

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن جو فیصلہ کرے گا قبول کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کا مؤقف الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا ہے اس پر جو الیکشن کمیشن فیصلہ کرے گا عمل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیہون ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں مراد …

Read More »

اسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کا اختیار ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کا اختیار ہے جب کہ الیکشن کمیشن یونین کونسلز کی تعداد کے مطابق حلقہ بندی کا پابند ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پرامن اور شفاف انتخابات پر یقین رکھتے ہیں، معاشی محاذ پر جلد خوشخبری ملے گی، طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بلدیاتی حکومت کو مضبوط بنائیں گے، پرامن اور شفاف انتخابات پر یقین رکھتے ہیں، معاشی محاذ پر جلد خوشخبری ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری …

Read More »