Tag Archives: حقوق

پابندیوں کا دور ختم، ایران کی دفاعی برآمدات 3 گنا بڑھ گئیں

ایران

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ملک کی دفاعی برآمدات میں 3 گنا اضافے کی اطلاع دی ہے۔ وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا اشتیانی نے کہا کہ فوجی سازوسامان کی تعمیر اور پیداوار میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج میں نوجوان ایرانی ماہرین کی کامیابیاں …

Read More »

عورت مارچ کے بعد سے خلع کی شرح بڑھ گئی، اداکارہ نازش جہانگیر

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نازش جہانگیر کا خیال ہے کہ عورت مارچ کے بعد سے خلع کی شرح بڑھی ہے۔ نازش جہانگیر نے کہا کہ جن عورتوں کے لیے ہم عورت مارچ کرتے ہیں ان تک تو یہ پیغامات پہنچ ہی نہیں رہا وہ تو ابھی بھی …

Read More »

یمن کے عوام کو مبارک ہو، صنعا کی حمایت جاری رہے گی

مبارکباد

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ایران ماضی کی طرح یمنی عوام کے حقوق اور اس ملک کے عوام کی طرف سے اپنی تقدیر کا تعین کرنے کے لیے مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جمعہ کے روز …

Read More »

قوم 1973 کا آئین دینے والے رہنماوں کی شکرگزار ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ قوم 1973 کا آئین دینے والے رہنماوں کی شکرگزار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین نے عوام …

Read More »

اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیے، مغرب میں ان کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیے، مغرب میں ان کا تصور نہیں کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے حقوق کے عالمی دن پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ …

Read More »

خواتین کی خدمات کے آج اعتراف کا دن ہے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خواتین کا عالمی دن بین الاقوامی سطح پر خواتین کے معاشرے میں کلیدی کردار کو پہچاننے اور انسانی تہذیب کے ارتقاء میں انکی خدمات کے اعتراف کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ انسانی معاشرے …

Read More »

محترمہ بینظیر بھٹو نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے خواتین کے قومی دن کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آج کے دن پاکستان میں خواتین نے جمہوریت …

Read More »

وقت آ گیا ہے کہ لوگوں کو ان کے  حقوق دیے جائیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کوئٹہ (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں  بہت بیروزگاری اور مہنگائی بڑھ چکی ہے، وقت آ گیا ہے کہ لوگوں کو حقوق دیے جائیں۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں 80 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، برآمدات بڑھانا ہوں گی، …

Read More »

وفاق اگر بلوچستان کو فنڈز دیتا ہے تو یہ عوام کا حق ہے، وزیر اعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاق اگر بلوچستان کو فنڈز دیتا ہے تو یہ عوام کا حق ہے، بلوچ، پٹھان ،سندھی یا پھر پنجابی، یہ سب کا پاکستان ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ 2 ماہ میں افسران نے سیلاب زدگان کے سلسلے میں …

Read More »

پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کا خواتین کیلئے بڑا اعلان

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے خواتین کے لئے پنک ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے خواتین کو خود مختار بنانے …

Read More »