Tag Archives: جھوٹ

عمران نیازی اپنی سیکیورٹی کو سیاسی پروپیگنڈے کے طور پر پیش نہ کرے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی امریکی سازش کے بعد اب ایک نیا جھوٹ سامنے لاچکے ہیں۔ عمران نیازی اپنی سیکیورٹی کو سیاسی پروپیگنڈے کے طور پر پیش نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم …

Read More »

عمران خان نے چار سال تک قوم کو دھوکہ دیا، وزیر اعظم شہباز شریف

بشام (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے بشام میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خطا کار انسان ہوں لیکن آپ سے غلط بیانی نہیں کرونگا۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص 4 سال اسی عہدے پہ قائم تھا اس نے دن رات قوم کو دھوکہ …

Read More »

عمران خان جھوٹ بول کر 22کروڑ عوام کی خوشیاں بدمزہ نہ کریں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نیازی کو کرار جواب دیتے ہو ئے  کہا کہ جھوٹ پر جھوٹ  بول کر 22کروڑ عوام کی خوشیاں بدمزہ نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات …

Read More »

عمران خان کا کوئی ایک ایسا کام بتا دیں جو انہوں نے امریکہ کے خلاف کیا ہو؟ طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ

بہاولپور (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی ایک ایسا کام بتا دیں جو انہوں نے امریکہ کے خلاف کیا ہو؟۔ یہ صرف عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے امریکہ مخالف نعرے لگا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تحفظ خوارک …

Read More »

عمران خان آج تک یہ نہیں بتا سکے ان کی حکومت نے ملک و عوام کے لئے کیا کیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان آج تک یہ نہیں بتا سکے ان کی حکومت نے ملک و عوام کے لئے کیا کیا، ان کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک میں دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ واپس …

Read More »

سچائی اور پی ٹی آئی دو متضاد چیزیں ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سچائی اور پی ٹی آئی دو متضاد چیزیں ہیں۔ انہوں نے فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو چار سال میں عوام کا آٹا، چینی، دوائی، روزگار، معیشت، بجلی، تیل گیس سب کچھ …

Read More »

پی ٹی آئی کے سافٹ وئیر میں جھوٹ، ڈھٹائی اور بیغرتی کا وائرس آ گیا ہے، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کے سافٹ وئیر میں جھوٹ، ڈھٹائی اور بیغرتی کا وائرس آ گیا ہے،  انہوں نے کہا ہے کہ برقت اپ ڈیٹ نہ کیا گیا تو سارا سوفٹ وئیر کرپٹ …

Read More »

عمران خان کی ساری سیاست جھوٹ اور دروغ گوئی پر مبنی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خط والا معاملہ جلد طے ہوجائیگا۔ ان کا کہنا ہے کہ  عمران خان کی ساری سیاست جھوٹ اور دروغ گوئی پر مبنی ہے عنقریب ایسا سلسلہ ہوگا کہ اس معاملے کے اندر جو شکوک …

Read More »

مریم اورنگزیب کی جانب سے عمران خان کے کراچی جلسے پر شدید تنقید

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے کراچی میں جلسہ کرنے پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ کراچی ترقی مانگتا ہے، آپ کے جھوٹ نہیں۔ مریم اورنگزیب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے …

Read More »