Tag Archives: جوہری معاہدے

ایران اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹے گا: باقری کنی

علی باقری کنی

تہران {پاک صحافت} نائب وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ ایران اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور امریکہ کو پہل کرنی چاہیے۔ علی باقری کنی نے اٹلی کی انسا نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران 2015 کے جوہری معاہدے کے نفاذ اور …

Read More »

امریکہ جوہری معاہدے سےنکل کر الگ تھلگ ہو گیا ہے، بلنکن

انٹونی بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ جوہری معاہدے سے الگ تھلگ ہو گیا ہے۔ انٹونی بلنکن نے روئٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے جوہری معاہدے سے نکل کر بہت بڑی غلطی کی۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے اس کام نے …

Read More »

بائیڈن اب ایران کے خلاف شیخی نہیں مار سکتے، انہوں نے خود کو ایران کے ساتھ سفارتی مقابلہ کرکے پھنسا لیا ہے: نیویارک ٹائمز

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} نیویارک ٹائمز نے لکھا کہ ٹرمپ کا رویہ امریکہ اور اسرائیل کے لیے المیہ ہے۔ نیویارک ٹائمز نے ایران کے حوالے سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسی نہ صرف ایران بلکہ امریکا اور اسرائیل کے …

Read More »

ایران کا یورپ کو سبق، امریکہ کی پیروی چھوڑ دو

پیمان سادات

تہران {پاک صحافت} ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی پیروی کرتے ہوئے یورپی ممالک ایران پر غیر قانونی دباؤ نہ ڈالیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں یورپی امور کے ڈائریکٹر پیمان سادات نے برسلز میں یورپی کمیشن کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں یورپ کی طرف سے …

Read More »

امریکہ حقیقت سے توجہ ہٹا کر کچھ حاصل نہیں کر سکتا: ایران

خطیب زادے

تہران {پاک صحافت} محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ جوہری معاہدے کے بارے میں حقیقت سے توجہ ہٹا کر کچھ حاصل نہیں کر سکتا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ امریکا راستے سے ہٹ کر کچھ حاصل نہیں کر سکتا …

Read More »

بائیڈن کا ایران مخالف بیان ویانا مذاکرات میں بنے گا رکاوٹ

بائیڈن

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پیٹرولیم کی وافر سپلائی موجود ہے اس لیے جو ممالک اب بھی ایران سے تیل خرید رہے ہیں انہیں اس میں کمی کرنی چاہیے۔ بائیڈن کے ریمارکس کو جوہری معاہدے سے امریکی دستبرداری اور آسٹریا کے …

Read More »

ہم ایران کے خلاف تمام پابندیاں ہٹوانے کے خواہشمند ہیں: روس

روس

ماسکو (پاک صحافت) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ماسکو ویانا میں اپنے اگلے اجلاس میں تہران کے خلاف تمام پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کرے گا۔ روسی وزیر خارجہ نے جمعے کے روز پیرس میں میڈیا کو بتایا کہ جے سی پی او اے کے اگلے …

Read More »

ایران نے امریکہ کے پالے میں ڈال دی گیند، بری طرح پھنس گیا امریکہ

خطیب زادے

تھران (پاک صحافت) اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکی دستبرداری کا راستہ واضح ہے اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کو ترک کیے بغیر اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کیے بغیر حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ ایرنا کی رپورٹ کے مطابق محکمہ خارجہ کے …

Read More »

کسی بھی ملک کو ایران کی دفاعی صلاحیت کے بارے میں کچھ کہنے کا حق نہیں: علی باقری

علی باقری

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن میں اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں تہران کے خلاف امریکہ کے معاندانہ رویوں کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔ اینٹونی بلنکن نے کوئی ثبوت فراہم کیے بغیر دعویٰ کیا کہ تہران کی دہشت گردی کی حمایت، …

Read More »

ایٹمی معاہدے کی طرف واپسی ممکن نہیں لیکن امریکہ اور یورپی ممالک کا نیا ہتھکنڈہ

معاہدہ

روم {پاک صحافت} امریکا اور تین یورپی ممالک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری معاہدے میں واپسی کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔ امریکہ اور تین یورپی ممالک نے آج ایک مشترکہ ریلیز جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی واپسی کی کوششوں میں …

Read More »