Tag Archives: جنوبی افریقہ

دنیا کی واحد گلی جہاں دو نوبل امن انعام یافتہ لوگ رہتے تھے، اب دوسری بھی ختم ہو گئی ہے

آرک بیشپ

جوہانسبرگ {پاک صحافت} آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو، نوبل امن انعام یافتہ اور جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف سرگرم کارکن، اتوار کو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ توتو کو جنوبی افریقہ میں سفید فام اقلیتی نسل پرست حکومت کے خلاف عدم تشدد کی مخالفت کرنے پر …

Read More »

جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن کے سب سے خطرناک علاقے کے مسلمانوں کا منفرد کارنامہ، دنیا بھر میں امن کی مثال قائم کردی

جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن کے سب سے خطرناک علاقے کے مسلمانوں کا منفرد کارنامہ، دنیا بھر میں امن کی مثال قائم کردی

جنوبی افریقہ (پاک صحافت) عام طور پر دنیا بھر میں مذہبی گروہوں اور خاص طور پر مسلمانوں کو شدت پسندی سے جوڑا جاتا ہے، لیکن جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن کے سب سے خطرناک علاقے کے مسلمانوں نے دنیا میں امن کی مثال قائم کرتے ہوئے اس رائے کو …

Read More »

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، سیریز کے دوران قومی ٹیم میں کچھ خامیاں نظر آئیں، انضمام الحق

سابق کپتان

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق  نے پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز سے متعلق کہا ہے کہ سیریز کے دوران قومی ٹیم میں کچھ خامیاں نظر آئیں، تاہم  قومی ٹیم کی جانب سے جیت کا تسلسل برقرار رکھنا انتہائی خوش آئند ہے۔  سابق …

Read More »

برطانیہ، جنوبی افریقہ سے براہ راست پروازوں کے عملے کے لئے تازہ ایس او پیز جاری

برطانیہ، جنوبی افریقہ سے براہ راست پروازوں کے عملے کے لئے تازہ ایس او پیز جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے برطانیہ، جنوبی افریقہ اور زمرہ ’سی‘ ممالک سے براہ راست پروازوں کے عملے کے لئے ایک تازہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) جاری کیا ہے۔ اتھارٹی نے پہلے ہی برطانیہ اور جنوبی افریقہ سے آنے والے …

Read More »

کسی بھی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا آسان نہیں ہوتا،جنوبی افریقی کپتان

جنوبی افریقی کپتان

کراچی (پاک صحافت) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے  کپتان کوئنٹن ڈی کوک نے پاکستانی ٹیم کو سخت حریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا آسان نہیں ہوتا، جنوبی افریقی ٹیم کو اندازہ ہے کہ پاکستان اپنے گھر پر …

Read More »

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی، 14 سال بعد پاک سرزمین پر میچ کھیلے گی

کراچی (پاک صحافت) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے، اس سے قبل جنوبی افریقی ٹیم 2007 میں پاکستان آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق مہمان ٹیم چارٹرڈ طیارے سے کراچی پہنچی ہے۔ ٹیم کی قیادت کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں جب کہ ٹیم …

Read More »

جنوبی افریقہ نے 14 سال بعد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

جنوبی افریقہ نے 14 سال بعد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

جنوبی افریقہ نے 14 سال بعد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے جس میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچز کھیلے جائیں گے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں ی سیریز کھیلی جائے گی جو ورلڈ …

Read More »

کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین ایک روزہ سیریز کو منسوخ کردیا گیا

کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین ایک روزہ سیریز کو منسوخ کردیا گیا

انگلینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز کو کیپ ٹاؤن میں بائیو سیکیور کی خلاف ورزی اور مزید کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد منسوخ کردیا گیا، اسکائی اسپورٹس کی رپورٹ کے مطابق سیریز کو کورونا کیسز کے بعد ختم کردیا گیا ہے۔ قبل ازیں جنوبی افریقہ …

Read More »