Tag Archives: جمہوریت

حقیقت میں 25جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہاری ہے ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت میں 25جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہاری ہے ، جو معاملات 2018 میں ہوئے وہی 2021میں سامنے آئے ہمارے امیدواروں …

Read More »

پاکستان کیلئے جنرل ضیاءالحق کی خدمات

جنرل ضیاءالحق

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کے معروف ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق کے منفی کارنامے آج تک زبان زد عام ہیں۔ اسلامائزیشن کے نام پر شدت پسندی کو فروغ دینا اور سیاسی انتقام کی خاطر بھٹو جیسے نامور سیاستدان کو تختہ دار پہ لٹکانا ان کے متعدد کارناموں میں شامل ہیں۔ بہت …

Read More »

جو کچھ آمر ضیاء نے کیا اسکے گھناؤنے اثرات ہم آج تک بھگت رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے  5 جولائی 1977 میں جہوریت کے خلاف پیش آئے واقعے سے متعلق کہا ہے کہ ڈکٹیٹر جنرل ضیاء نے پاکستان کے ساتھ وہ کام کیا جو شاید کوئی دشمن بھی نہ کرے۔ جو کچھ آمر ضیاء نے کیا …

Read More »

جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزدرداری نے پانچ جولائی 1977 میں ملک میں لگائی گئی مارشل لاء سے متعلق پیغام میں کہا ہے کہ جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 5جولائی 1977کی بغاوت نے ملک …

Read More »

پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنا جمہوریت سے انتقام ہے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنا جمہوریت سے انتقام ہے۔ آصف علی زداری کا یہ بھی کہنا ہے کہ آمر مٹ جاتے ہیں  اور تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرتی۔ …

Read More »

جمہوریت کے فروغ کیلئے حکومت کو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ اور ایوان کے وقار کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کو اپنے رویے میں تبدیلی لانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

شہید بینظیر بھٹو برصغیر کی عظیم و بہادر سیاسی لیڈر تھیں۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا بے نظیر بھٹو کی اڑسٹھ ویں سالگرہ کے موقع پر کہنا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو برصغیر کی عظیم اور بہادر لیڈر تھیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شہید بے نظیر بھٹو کے یوم پیدائش کے موقع پر …

Read More »

حکومتی ارکان نے پاکستان، پارلیمنٹ اور ریاست مدینہ کے نام کو بدنام کیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی حکومت کے اراکین نے پاکستان، پارلیمنٹ اور ریاست مدینہ کے نام کو بھی بدنام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو آئین، قانون اور جمہوری روایات کا کچھ پتا نہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو آئین، قانون اور جمہوری روایات کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

خان صاحب نے 3 سالوں میں ملک تباہ کر دیا، ترجمان سندھ حکومت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضٰی وہاب نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب نے 3 سالوں میں ملک کو تباہ کر دیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اقتدار سے پہلے خان صاحب نے کہا تھا میں عوام کی …

Read More »