Tag Archives: جمہوریت

ایسی جمہوریت کو نہیں مانتا جس میں نچلے طبقے کو اوپر نہ آنے دیا جائے، رہنما پیپلزپارٹی

اعتزاز احسن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ ایسی جمہوریت کو نہیں مانتے جس میں نچلے طبقے کو اوپر نہ آنے دیا جائے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ تفصیلات …

Read More »

آمریت ایک دہشت ہوتی ہے جو معاشرے کو عدم برداشت کا شکار کرتی ہے، آصف علی زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آمریت ایک دہشت ہوتی ہے جو معاشرے کو عدم برداشت کا شکار کرتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جمہوری سوچ مہذب …

Read More »

تمام اپوزیشن جماعتیں صحافیوں کیساتھ کھڑی ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے صحافیوں پر قدغن لگانے کی کبھی اجازت نہیں دیں گے۔ تمام اپوزیشن جماعتیں صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے …

Read More »

نام نہاد جمہوری حکومت صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نام نہاد جمہوری حکومت صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہی ہے جس کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے صحافیوں کی جانب سے …

Read More »

صحافت کی آزادی عوام کا آئینی حق ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا سے متعلق نیا قانون لانے کی تیاریوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت کی آزادی کوئی آپشن نہیں بلکہ عوام کا آئینی …

Read More »

چین نے افغانستان کو 200 ملین یوآن کی امداد کا کیا وعدہ

چینی وزیر خارجہ

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ نے طالبان کو 200 ملین یوآن (30.1 ملین ڈالر) کی امداد کا اعلان کیا۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ، چین نے 200 ملین یوآن (30 ملین یوآن) …

Read More »

تبدیلی صرف عوام کی طاقت سے آنی چاہیئے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی صرف عوام کی طاقت سے آنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اپوزیشن …

Read More »

خطے کے عرب ممالک اور افغانستان کی صورتحال

افغانستان کی صورت حال

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں بحران کے بڑھنے اور ملک میں تیزی سے طالبنا کی پیش رفت کے باوجود ، خطے کے بیشتر عرب ممالک ان پیش رفتوں کے باوجود خاموش رہے ہیں اور اس معاملے پر سرکاری طور پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ آئی آر این …

Read More »

ماضی کی حکومتوں کی طرح پی ٹی آئی بھی بری طرح فلاپ ہوگئی، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے ماضی کی حکومتوں کی طرح پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت بھی بری طرح فلاپ ہوگئی ہے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ زشتہ تین برسوں کے دوران عوامی ترجیحات …

Read More »

حقیقت میں 25جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہاری ہے ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت میں 25جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہاری ہے ، جو معاملات 2018 میں ہوئے وہی 2021میں سامنے آئے ہمارے امیدواروں …

Read More »