Tag Archives: تھریڈز

میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے متجاوز

(پاک صحافت) میٹا کی جانب ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والی سروس تھریڈز کے ماہانہ صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔ یہ اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے جنوری سے مارچ 2024 کی سہ ماہی کی آمدنی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے …

Read More »

تھریڈز میں ٹرینڈنگ ٹاپکس کا فیچر متعارف

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں ایک نئے فیچر ٹرینڈنگ ناؤ کا اضافہ کیا ہے۔ یہ نیا فیچر تھریڈز نے ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) ٹرینڈز کے مقابلے میں متعارف کرایا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے مطابق ابتدا میں یہ فیچر …

Read More »

انسٹا گرام میں فرینڈ میپ فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر فرینڈ میپ کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ اپنے دوستوں کو فوٹو شیئرنگ سروس میں ایک میپ جیسے یوزر انٹرفیس میں دیکھ سکیں گے۔ یہ فیچر اسنیپ چیٹ کے اسنیپ میپ سے ملتا جلتا ہے۔ ایک سوشل …

Read More »

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 13 کروڑ سے متجاوز

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر جولائی 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ آغاز میں تو اس نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں لوگوں کے کافی دلچسپی دکھائی مگر پھر وہ اس سے دور ہٹنے لگے۔ مگر میٹا کی جانب …

Read More »

نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ دینے والوں کیخلاف کارروائی کرنا ہے، حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ سے آگاہ کرنا نہیں تھریٹ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جے یو آئی انتخابات کا التوا …

Read More »

تھریڈز پوسٹس میں ہیش ٹیگز کا استعمال اب ممکن

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والے سوشل نیٹ ورک تھریڈز میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ تھریڈز میں ایکس کے اہم ترین فیچر ہیش ٹیگ کا اضافہ کیا گیا ہے جسے ٹیگز کا نام دیا گیا …

Read More »

تھریڈز نے ایپ ڈاؤن لوڈ کے معاملے میں ایکس کو پیچھے چھوڑ دیا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر متعارف کرایا گیا تھا۔ آغاز میں تو اس نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں لوگوں کے کافی دلچسپی دکھائی مگر پھر وہ اس سے دور ہٹنے لگے۔ مگر میٹا کی جانب سے تھریڈز کو …

Read More »

اب انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز پروفائل غیرفعال کرنا ممکن

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے جولائی 2023 میں ایک نئی سوشل میڈیا ایپ تھریڈز متعارف کرائی گئی تھی اور کروڑوں افراد اس کا حصہ بن گئے تھے۔ مگر تھریڈز پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد ان لوگوں کو معلوم ہوا تھا کہ وہ میٹا کی اس نئی ایپ کو انسٹاگرام …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن آخرکار تمام صارفین کے لیے متعارف

(پاک صحافت) میٹا کے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن آخرکار تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے 24 اگست کو تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اب ویب ورژن تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ مگر اب …

Read More »

تھریڈز ایپ کو استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں 79 فیصد کمی

(پاک صحافت) ٹوئٹر کے مقابلے پر میٹا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز میں زبردست انداز سے آغاز کرنے والی سوشل میڈیا ایپ کو استعمال کرنے والے افراد …

Read More »