Tag Archives: توشہ خانہ

سب کو چور کہنے والا چوروں کا سردار نکلا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سب کو چور کہنے والا خود چوروں کا سردار نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ریاست مدینہ کا علمبردار خانہ کعبہ کی تصویر والی …

Read More »

لانگ مارچ توشہ خانہ کی دلدل میں دھنس چکا ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور  (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ توشہ خانہ کی دلدل میں دھنس چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لوٹ مار کو چھپانے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بولا جا رہا …

Read More »

عمران خان کا لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہوچکا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو مارچ کا نہیں آپ کا مقصد …

Read More »

عمران خان 22 کروڑ عوام کیلئے باعث شرمندگی بنے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے 22 کروڑ عوام کے لیے باعث شرمندگی بنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ملنے والے …

Read More »

عمران خان کو گھڑی کی ریکویزیشن کا کاغذ دکھانا پڑے گا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گھڑی کی ریکویزیشن کا کاغذ دکھانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک …

Read More »

عطا تارڑ کا فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرح گوگی نے اربوں کی چوری کی، حکومت فرح گوگی …

Read More »

عمران خان نے صرف گھڑی نہیں پاکستان کی عزت اور وقار کا سودا کیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تحفے میں ملی گھڑی نہیں پاکستان کی عزت اور وقار کا سودا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی توشہ خانہ چوری کے نئے حقائق سامنے آنے پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اپنے جاری …

Read More »

عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں توشہ خانہ کو نیلام گھر بنادیا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں توشہ خانہ کو نیلام گھر بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ شرطیہ جھوٹے کی توشہ خانہ چوری کے کھرے مل گئے ہیں۔ …

Read More »

دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان خود سب سے بڑا چور نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان! …

Read More »